-
امریکی وزیر خارجہ کی ہرزہ سرائی
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے دعوی کیا ہے کہ ان کا ملک بقول ان کے ایران کے میزائل خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔
-
محمود عباس نے امریکی وزیر خارجہ کو شرمندہ کردیا
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو کرنے سے انکار کر دیا۔
-
امریکہ نے ایڑی چوٹی کا زور لگانا شروع کردیا
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۲امریکہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی اور فوجی طاقت کا مقابلہ کرنے کی غرض سے قرارداد نمبر بائیس اکتیس کے تحت اٹھارہ اکتوبر کو ایران کے خلاف ختم ہونے والے پابندیوں میں توسیع کے لیے وسیع کوششوں کا آغاز کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کے سابق مشیر پر امریکی وزیر خارجہ کا زبانی حملہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
جان بولٹن غدارہے: امریکی وزیر خارجہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۳مائیک پمپئو نے امریکی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن کوغدار قرار دے دیا ۔
-
سینچری ڈیل کی اب یورپی یونین نے بھی کی مخالفت
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران پر زیادہ سے زیادہ دباو ڈالنے کا سلسلہ جاری رہے گا: امریکہ کی گیدڑ بھبکی
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲امریکہ کے وزیر خارجہ نے اپنے قدیمی اور غیر موثر جملے دہراتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباو ڈالنے کی پالیسی کو جاری رکھے گا۔
-
امریکہ، اسرائیل کے جنگی جرائم برملا نہیں ہونے دینا چاہتا
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱امریکہ نے دھمکی دی ہے کہ وہ عالمی فوجداری عدالت کو اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے کی اجازت نہیں دے گا۔
-
امریکی اسپیکر کی امریکی وزیر خارجہ پر تنقید
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۹امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے اس ملک کے وزیر خارجہ پر سعودی عرب کو کانگریس کی اجازت کے بغیر اسلحے کی فروخت پر اتفاق کرنے پر تنقید کی ہے۔
-
خلل اندازی برداشت نہیں کی جائے گی: وزیر دفاع
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۵ایران کے وزیر دفاع نے ایرانی آئل ٹینکروں کے لئے کسی بھی قسم کی خلل اندازی کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور دیگر ممالک اس بات کو جانتے ہیں کہ کسی بھی طرح کی خلل اندازی کا ایران کی جانب سے منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔