-
فضائی آلودگی کم کرنے کے لئے دہلی میں مکمل لاک ڈاؤن کی تیاری کا اعلان
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی میں ریاستی حکومت نے مکمل لاک ڈاؤن کی تیاری کا اعلان کردیا ہے۔
-
ماحولیات اجلاس میں ایران نے ہندوستان کے موقف کی حمایت کی
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے ماحولیات پر اقوام متحدہ کے گلاسگو اجلاس میں ہندوستان کے موقف کی حمایت کی ہے۔
-
ماحولیات کے لئے باتیں خوب، کام کرنے کو کوئی تیار نہیں، گلاسگو اجلاس کسی نتیجے تک پہنچے بغیر ہی ختم ہو گیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۷ماحولیات سے متعلق گلاسگو بین الاقوامی اجلاس اختتام پذیر ہوگیا تاہم اختلافات کے باعث اختتامی اعلامیہ جاری نہیں ہوا۔
-
فضائی آلودگی کے باعث نئی دہلی کی چھٹی کر دی گئی
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں خطرناک آلودگی کی وجہ سے پیر سے سبھی تعلیمی مراکز اور سرکاری اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔
-
یہ برفانی تودے نہیں، خطرناک جھاگ ہیں!۔ تصاویر
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴ہندوستان؛ دیوالی کے دھویں کے بعد اب بہتی ندی پر بننے والے خطرناک جھاگ سرخیوں میں آ گئے ہیں اور اس معاملے نے ماحولیات کے تحفظ کے لئے سرگرم عمل تنظیموں اور کارکنوں کو سخت تشویش میں ڈال دیا ہے۔
-
موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات کی جانب متوجہ کرنے کا انوکھا طریقہ۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳ٹوویلو کے وزیر خارجہ نے موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق عالمی اجلاس کو پانی کے اندر کھڑے ہو کر خطاب کیا۔
-
برطانیہ میں ماحولیات کے حامیوں کا مظاہرہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴ماحولیات کے لئے سرگرم افراد نے گلاسگو ماحولیات اجلاس کے موقع پر مظاہرہ کر کے ملکوں کے سربراہوں سے ماحولیات کے تحفظ کے لئے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
دیوالی کے بعد دہلی میں فضائی آلودگی میں خطرناک اضافہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
برطانوی ایوان نمائندگان کے سامنے ماحولیات کے سرگرم عمل کارکنوں کا اجتماع
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۴گلاسگو اجلاس کے موقع پر اور موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے ماحولیات کے سرگرم عمل کارکنون نے لندن میں برطانوی ایوان نمائندگان کے سامنے اجتماع کیا۔
-
کرہ ارض کو بچانے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳جنگلات کی کٹائی کا معاہدہ درجہ حرارت میں اضافے کو 1.5 ڈگری سیلسیس تک محدود کرنے کے ہدف کے لیے اہم ہے۔