-
بحیرہ خزر کے اقتصادی فورم سے ایران کے نائـب صدر کا خطاب
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے کیسپئن سی کو ساحلی ملکوں کی مشترکہ میراث قرار دیا اور اس کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا۔
-
اکاؤ گورننگ کونسل سے روس کا اخراج
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱مغربی ملکوں نے ماسکو پر طیاروں کو غیر قانونی طور پر قبضانے کا الزام عائد کرتے ہوئے روس کو انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کی گورننگ کونسل سے الگ کر دیا۔
-
سابق افغان اسپیشل سروسز کمانڈوز یوکرین میں لڑ رہے ہیں: ماسکو
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴امریکہ کے تریبت یافتہ بھگوڑے افغانی ایس ایس جی کمانڈوز عراق اور شام میں داعش کے ساتھ جا ملے جبکہ کچھ یوکرین میں روس کے خلاف لڑ رہے ہیں۔
-
کیلیننگراڈ کے محاصرے کو لے کر روس اور بیلاروس کا عسکری تعاون
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶بیلاروس کے صدر نے لیتھوانیا کی جانب سے کیلیننگراڈ کے محاصرے کو اعلان جنگ کے مترداف قرار دیا ہے۔
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا دوره روس
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
رشین مسلم کونسل کے سربراہ کی ایران کے صدر سے ملاقات
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۱روسی مسلمانوں کی کونسل کے چیئرمین نے ماسکو میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا دورۂ ماسکو
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کی دعوت پر، دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے ہیں۔
-
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایمرجنسی لاگو، ماسک لگانا لازمی ہوا
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۵امریکہ میں کورونا وایرس میں مبتلا ہونے والوں کی پھر سے بڑھتی تعداد کے مدنظر دارالحکومت واشنگٹن کی میئر نے اگلے مہینے کے اختتام تک ایمرجنسی لگانے کا اعلان اور ماسک لگانے کو لازمی قرار دیا ہے۔
-
ماسکو نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی+ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۹سردی کے موسم میں جہاں کچھ علاقوں میں کہرے پڑتے ہیں وہیں کچھ سرد علاقوں میں برفباری بھی ہوتی ہے۔
-
روس اور چین کے صدور آن لائن ملاقات کریں گے
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰روس اور چین کے صدور بدھ کے روز ایک دوسرے سے آن لائن ملاقات اور ماسکو بیجنگ اسٹریٹیجک تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔