-
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایمرجنسی لاگو، ماسک لگانا لازمی ہوا
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۵امریکہ میں کورونا وایرس میں مبتلا ہونے والوں کی پھر سے بڑھتی تعداد کے مدنظر دارالحکومت واشنگٹن کی میئر نے اگلے مہینے کے اختتام تک ایمرجنسی لگانے کا اعلان اور ماسک لگانے کو لازمی قرار دیا ہے۔
-
ماسکو نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی+ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۹سردی کے موسم میں جہاں کچھ علاقوں میں کہرے پڑتے ہیں وہیں کچھ سرد علاقوں میں برفباری بھی ہوتی ہے۔
-
روس اور چین کے صدور آن لائن ملاقات کریں گے
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰روس اور چین کے صدور بدھ کے روز ایک دوسرے سے آن لائن ملاقات اور ماسکو بیجنگ اسٹریٹیجک تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
-
میٹرو اسٹیشن پر ایرانی اذان اور روسی نماز۔ ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹ایک طرف جہاں تہران کے میٹرو اسٹیشن پر ایک نونہال کی خوبصورت اذان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، اُسی کے ساتھ ساتھ ایک روسی نوجوان کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جو ماسکو کے میٹرو اسٹیشن پر نہایت پر سکون انداز میں نماز پڑھنے میں مصروف ہے۔
-
دفاعی و فوجی تعاون کے فروغ کے مقصد سے ایرانی چیف آف آرمی اسٹاف ماسکو کے دورے پر
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری، روسی وزیر دفاع سرگئی شائیگو کی باضابطہ دعوت پر ایک اعلی سطحی فوجی و دفاعی وفد کے ہمراہ روس کے دورے پر ماسکو پہنچے ہیں۔
-
روسی سیکورٹی چیف کا دورہ ہندوستان
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اور روس کے سیکورٹی چیف نے افغانستان کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ عروج پر، امریکہ سے 24 روسی سفارتکاروں کا انخلا
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ عروج پر پہنچ چکی ہے۔
-
امریکی سینیٹ کی روس مخالف قرارداد پر ماسکو کی تنقید
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰روس نے امریکی سینیٹ کی ماسکو مخالف قرارداد پر تنقید کرتے ہوئے امریکی سینیٹروں کو صلاح دی ہے کہ وہ روس کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کے بجائے امریکہ کی اندرونی مشکلات پر توجہ دیں اور امریکہ میں انسانی حقوق کی ہونے والی خلاف ورزیوں کی روک تھام کریں۔
-
ماسکو میں پہلا کُرد فلمی فیسٹیول
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷روس کے دارالحکومت ماسکو میں پہلا کُردی فلم فیسٹیول منعقد ہونے جا رہا ہے جس میں ایران کی بنائی ہوئی نو فلمیں پردے پر دکھائی جائیں گی۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ کی منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۶ہندوستان کے وزیر خارجہ نے تہران میں نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور وزیر اعظم نریندر مودی کا تحریری پیغام بھی انہیں پیش کیا۔