-
بارسلونا کلب کے مالی حالات خراب، لیونل میسی نے بارسلونا کو خیر باد کہہ دیا
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۶عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے مشہور ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کو 21 سال بعد خیر باد کہہ دیا ہے۔
-
عید کی نماز کے دوران مالی کےعبوری وزیر اعظم پر جان لیوا حملہ+ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹مالی کے عبوری وزیر اعظم آسیمی گویٹا پر جان لیوا حملہ کیا گیا۔
-
افریقی ملک مالی میں اقتدار کی منتقلی
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷مالی کے نائب صدر نے صدر کا عہدہ سنبھال لیا
-
مالی میں فوجی کودتا، صدر اور وزیراعظم گرفتار
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵ذرائع کا کہنا ہے کہ مالی میں ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ہوئی ہیں۔
-
نیتن یاہو کے خلاف پھر مظاہرے شروع ہو گئے
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹خودساختہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر زبردست احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
کویت، سابق وزیراعظم پر کرپشن کا الزام
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶کویت کی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ جابرالمبارک کی گرفتاری کے احکامات جاری کردیئے۔
-
خودساختہ اسرائيلی ریاست کے وزیراعظم کی پیشی
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱بن یامین نیتن ہاہو رشوت ستانی اور جعل سازی کے الزامات کے تحت مخالفین کے نرغے میں حکومت سازی میں کوشاں ہیں۔
-
افریقی کنبے نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ’قاسم سلیمانی‘ رکھا
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۷شمال مغربی افریقہ میں واقع ملکِ ’مالی‘ میں ایک نوجوان جوڑے نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں ’’قاسم سلیمانی‘‘ رکھا ہے۔ شہید جنرل قاسم سلیمانی ایک جنگی اور میدانی کمانڈر ہونے کے باوجود دنیا کے کروڑوں دلوں میں ایک محبوب شخصیت کے طور پر گھر کئے ہوئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ایشیا ہو یا یورپ، افریقہ ہو یا امریکہ، دنیا کے کونے کونے میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے عقیدتمند موجود ہیں۔
-
افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن پر حملہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹مالی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ، متعدد مظاہرین گرفتار
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ جہاں شدت آ رہی ہے وہیں مظاہرین نے اس عزم کا اظہار بھی کیا ہے کہ وہ نیتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔