امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے امریکی کانگریس سے صیہونی وزیر اعظم کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتن یاہو نہ صرف ایک جنگی مجرم، بلکہ ایک جھوٹا بھی ہے۔
امریکی عدالت نے صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو نشے کی حالت میں غیر قانونی اسلحہ خریدنے کا مجرم قرار دے دیا۔
ہندوستان میں بلقیس بانو کیس میں سپریم کورٹ نے مجرموں کی درخواست کو خارج کرتے ہوئے فوری طور پر سرینڈر کرنے کا حکم دیا ہے۔
امریکہ میں گلین سائمن نامی ایک شخص نے ایک ایسے قتل کے جرم میں 48 سال جیل میں کاٹ دیئے جو اس نے کیا ہی نہیں تھا۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم و سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی متوقع وطن واپسی کا چرچا زبان زدعام و خاص ہے لیکن وہ وطن واپس آکر کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں کر سکتے، اس پر قانونی رائے منقسم دکھائی دیتی ہے۔
طالبان نے افغانستان میں سرگرم جرائم پیشہ افراد اور مجرموں کو سخت خبردار کیا ہے۔
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جیلوں میں مختلف مقدمات کے تحت قید مجرموں کی ایک بڑی تعداد کی سزا معاف یا ان کی سزا میں تخفیف پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔
ایران کی ڈیڑھ سو سے زائد یونیورسٹیوں نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ رکوانے کے لئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک مراسلہ تحریر کیا ہے۔
امریکہ میں سیاہ فام جارج فلائیڈ قتل کیس میں سفید فام سابق پولیس آفیسر کو مجرم قرار دے دیا گیا۔
سیاستداں، پولیس اہکار اور سرکاری افسران، سبھی کو بیک وقت کمرہ عدالت میں لاکھڑا کیا گيا۔