مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ بحرین کی بحرانی صورت حال کا ذمہ دار سعودی عرب ہے۔
پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے خلاف شیعہ رہنماؤں کی بھوک ہڑتال اور احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی بھوک ہڑتال مسلسل جاری ہے۔ اس موقع پر پاکستان کے خفیہ ادارے نے ملک میں دہشت گرد گروہوں کی شیعوں کے ساتھ جھڑپ کا امکان ظاہر کیا ہے۔
پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف بھوک ہڑتال پر بیٹھے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نےکہا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں ہوجاتے تب تک وہ بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے۔
اسلام آباد میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنما کی بھوک ہڑتال بدستور جاری ہے۔
پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ نواز حکومت دہشت گردی کی روک تھام کے بجائے، بدعنوانیوں کے الزام دھونے میں مصروف ہے۔
شیعہ مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے قتل عام کے خلاف مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ کی بھوک ہڑتال تیسرے ہفتے میں داخل ہوگئی ہے۔
تحریک انصاف کے سربراہ نے مجلس وحدت مسلمین کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کرکے اپنی پارٹی کی جانب سے حمایت کا یقین دلایا ہے۔