-
کشمیری رہنما محبوبہ مفتی کو پھر نظربند کر دیا گیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی جماعت پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی کو ایک بار پھر ان کےگھر میں نظر بند کردیا گیا ہے۔
-
حکومت ہندوستان پر محبوبہ مفتی کی تنقید
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت کی کشمیر پالیسی کو ایک بار پھر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا۔
-
محبوبہ مفتی دوبارہ نظر بند
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ انہیں ایک بار پھر نظر بند کردیا گیا ہے۔
-
بی جے پی اور ایسٹ انڈیا کمپنی ایک ہی سکے کے دو رخ: محبوبہ مفتی
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بی جے پی اور ایسٹ انڈیا کمپنی میں کوئی فرق نہیں ہے۔
-
ہندپاک مذاکرات کی ضرورت پر زور
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
دفعہ تین سو ستر کی بحالی کے حق میں کشمیری رہنما کا سخت بیان
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیرکی سابق وزیراعلی اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ جب تک دفعہ تین سو ستر بحال نہیں ہوجاتی وہ الیکشن نہیں لڑیں گی۔
-
گپکار الائنس میں شامل پارٹیوں کے رہنما دہلی پہنچ گئے
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶وزیر اعظم ہند نریندر مودی کی طلب کردہ جموں و کشمیر کی کل جماعتی میٹنگ میں شرکت کے لئے، گپکار الائنس میں شامل پارٹیوں کے رہنما دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
مودی کی میٹنگ میں شرکت کے لئے محبوبہ مفتی دہلی پہنچیں
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے بارے میں ہندوستانی وزیر اعظم کے ساتھ جمعرات کو ہونے والی کل جماعتی میٹنگ میں شرکت کے لئے پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی دہلی پہنچ گئی ہیں۔
-
محبوبہ مفتی کی حکومت ہند پر تنقید
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۶سحر نیوز رپورٹ