-
فرانسیسی صدر کی ڈائلوگ بازی ۔ کارٹون
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹فرانس کے صدر کو گمان ہو چلا ہے کہ ایران کو سخت ایٹمی مذاکرات کا سامنا کرنا پڑے گا اور آئندہ جوہری مذاکرات میں سعودی عرب کی شمولیت بھی ضروری ہے!
-
عرب اور اسلامی دنیا کے امیرترین ملک میں غربت کا راج
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱آل سعود کی معاشی پالیسیوں کے خلاف سول نافرمانی کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں۔
-
بن سلمان کو راستے سے ہٹانے کی تیاریاں
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸جوبائڈن جمال خاشقچی کے قتل سے متعلق خفیہ رپورٹ کانگریس کو پیش کریں گے۔
-
بن سلمان کے سیاسی کیریئر پر خطرے کے بادل ۔ کارٹون
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲حال ہی میں سوشل میڈیا پر ’’محمد بن سلمان کے جھوٹے وعدے‘‘ کا ہیشٹیگ ٹرینڈ ہوا ہے۔ سعودی حکومت مخالف ایک نمایاں اور سرگرم سماجی کارکن نے سعودی شہزادے بن سلمان کے جرائم اور انکے سیاہ نامۂ اعمال کا ذکر کرتے ہوئے یہ احتمال ظاہر کیا ہے کہ ان کا سیاسی کیریئر اپنے اختتام سے قریب ہو رہا ہے۔
-
جمال خاشقجی کا بھوت بن سلمان کا پیچھا نہیں چھوڑ رہا ہے+ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴انسانی حقوق کے کارکنوں نے امریکا میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سفارتخانوں پر لیزر لائٹ کے ذریعے سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کی یاد کو پھر زندہ کر دیا۔
-
ٹرمپ سے دوستی کا صلہ سعودی عرب اور عرب امارات کو مل گیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹امریکہ کے نئے صدر جو بائیڈن نے متحدہ عرب امارات کو F-35 جیٹ طیاروں اور سعودی عرب کو ہتھیار دینے سے متعلق پیکیج پر فی الحال عمل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
بن سلمان کے خلاف بغاوت کی تیاری کر رہی ہے سی آئی اے
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۸امریکا کی خونخوار خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق اہلکاروں کا کہنا ہے کہ اگر سعودی ولیعہد کے مخالفین شہزادے، محمد بن سلمان کے قتل یا ان کے خلاف بغاوت کا منصوبہ پیش کرتے ہیں تو امریکی حکام کم از کم ان کی بات تو سنیں گے ہی۔
-
یمنی بچوں کے شکاری سعودی ولیعہد نایاب پرندوں کے شکار کے لئے پاکستان جانے کو تیار
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۳محمد بن سلمان اپنے 500 محافظوں کے ہمران، شکار کرنے کے لئے 15 جنوری کو پاکستان پہنچ رہے ہیں۔
-
بن سلمان نے میرے قتل کی خواہش ظاہر کی تھی: سید حسن نصر اللہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۴حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ جیسے بڑے دیوانے سے کسی بھی چیز کی امید کی جا سکتی ہے۔
-
سعودی ولیعہد نے ٹرمپ سے عدالتی تحفظ کی بھیک مانگی
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴سعودی عرب نے امریکہ سے ولیعہد بن سلمان کے لئے عدالتی تحفظ فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔