-
شام میں یقینا امن قائم ہوگا: ظریف
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۷وزیر خارجہ نے آستانہ پروسیس کی سربراہی نشست کے خاتمے پر کہا ہے کہ شام میں امن قائم ہو کر رہے گا۔
-
ایران اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع کا منھ توڑ جواب دے گا: جواد ظریف
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴وزیر خارجہ ظریف نے ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق قرارداد بائیس اکتیس کے بارے میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کی رپورٹ کا جائزہ لینے کے لئے سلامتی کونسل کے آن لائن اجلاس میں کہا ہے کہ ایران، اسلحہ جاتی پابندیوں کی توسیع کا بھرپور جواب دے گا۔
-
قانون کی پاسداری کرنے والے ممالک کو امریکہ کی دھمکی
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات اپنے ٹوئیٹر پیغام میں جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والے ملک کی حیثیت سے امریکہ کی منہ زوری کی مذمت کی۔
-
امریکی وزیر خارجہ دنیا کو دھوکہ دینے میں ناکام: جواد ظریف
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ کے بے سوچے سمجھے دعوے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ پومپئو ظاہرا دنیا کو دھوکہ دینے سے مایوس ہو چکے ہیں اس لئے وہ غیر منطقی دعووں کا سہارا لینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان مشترکہ سرحدوں کو کنٹرول کرنے پر تاکید
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷ایران کے وزیر خارجہ اور افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں غیرقانونی رفت و آمد اور انسانوں کی اسمگلنگ روکنے کے لئے بارڈر سیکورٹی فورسز اور سیکورٹی کمیٹیوں کے توسط سے لازمی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
امریکہ نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد کا مسودہ پیش کر دیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰امریکہ نے ایران سے دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تہران کے خلاف اسلحے کی پابندی جاری رکھوانے کی غرض سے ایران مخالف قرارداد کا مسودہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کو پیش کر دیا۔
-
یوکرینی طیارے کے بلیک باکس کو فرانس بھیجا جائے گا: ایران
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چند دنوں میں یوکرینی طیارے کے بلیک باکس کو ڈی کوڈینگ کے لئے فرانس بھیجا جائے گا۔
-
افغانستان کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورۂ تہران، مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ کا جائزہ لیا گیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے عہدیداروں سے اعلی سطحی افغان وفد کی ملاقاتوں اور تبادلہ خیال کا سلسلہ پیر کو بھی جاری رہا۔
-
یورپی ٹرائیکا امریکہ اور اسرائیل کا ساتھی ہے: جواد ظریف
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے ایران مخالف اقدامات میں امریکہ کا ساتھ دینے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
یورپی ممالک ایران دشمن طاقتوں کے جرم میں شریک نہ ہوں: ایران
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کو چاہئے کہ ایٹمی معاہدے کے دشمنوں کو اس بات کی اجازت نہ دے کہ وہ ایران کے اعلی مفادات کو خطرے سے دوچار کریں اور تین یورپی ملکوں یعنی برطانیہ، فرانس اور جرمنی بھی ان کے جرم میں شریک ہونے سے باز رہیں۔