-
ایران کے وزیرخارجہ کا دورہ میڈریڈ
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ میڈریڈ پہنچ گئے۔
-
دمشق اور تہران کے درمیان تعلقات
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۸محمد جواد ظریف اور صدر بشار اسد کے درمیان ملاقات میں اہم علاقائي اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلیہ خیال ہوا ہے-
-
صیہونیوں کے جرائم میں شدت پر تشویش کا اظہار
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کے جرائم میں شدت پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
غزہ میں کشیدگی کے دوران ایک اعلی وفد کے ہمراہ ایرانی وزير خارجہ شام پہنچے
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف شام کے دورے پر روانہ ہوئے۔
-
فلسطین کے بارے میں ایران کا دو ٹوک موقف
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۸فلسطینی مسئلے کا واحد منصفانہ حل استصواب رائے ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں ایرانی طلبہ کا مظاہرہ + ویڈیو
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴تہران یونیورسٹی کے ایرانی اور غیرملکی طلبہ نے فلسطین اور بالخصوص بیت المقدس اور غزہ میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم، ایران کی جانب سے فلسطینی عوام اور مزاحمت کی حمایت کا مطالبہ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مقبوضہ فلسطین کی صورتحال اور صیہونی حکومت کے حملوں کے بارے میں عالم اسلام کے متعدد رہنماؤں سے ٹیلیفونی گفتگو کی۔
-
ایران پابندیوں کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے، اسپیکر قالیباف
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ تہران تمام پابندیوں کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے۔
-
ایران ، تمام پابندیوں کے خاتمے پر ڈٹا ہوا ہے : خطیب زادہ
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران ، گروپ چارجمع ایک کے ساتھ مذاکرات میں پابندیوں کے مکمل خاتمے پر ڈٹا ہوا ہے-
-
فرانس کی دوغلی پالیسی پر ایران کی کڑی نکتہ چینی
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے فرانس کے حالیہ میزائل تجربے اور پیرس اور بعض دیگر ممالک کی جانب سے ایران کے میزائل پروگرام کو محدود کرنے کی دوہری پالیسی پر تنقید کی ہے۔