-
کیا ہندوستانی وزیر خارجہ نے ڈھاکہ میں کوئی خفیہ میٹنگ کی تھی؟
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر حال ہی میں بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ گئے تھے۔ اس کے بعد سے ہی یہ قیاس آرائیاں ہو رہی تھیں کہ کیا انہوں نے وہاں کوئی خفیہ میٹنگ کی تھی؟
-
بنگلا دیش: سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کو سپرد خاک کردیا گيا
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۴بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو ڈھاکہ میں ان کے شوہر اور ملک کے سابق صدر ضیاء الرحمان کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا۔
-
بنگلا دیش: خالدہ ضیا کے انتقال پر تین دن کا سرکاری سوگ اور ایک دن کی عام تعطیل، تدفین بدھ کو
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸بنگلا دیش میں سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال پر تین دن کے عام سوگ اور ایک دن کی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: ہجومی تشدد میں ایک ہندو فیکٹری کارکن کی ہلاکت، سات افراد گرفتار
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸بنگلہ دیش کے ضلع میمن سنگھ میں ایک ہندو فیکٹری ورکر کو توہینِ مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں قتل کر دیا گیا، جس کے بعد سات ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد مظاہرے و توڑپھوڑ، قومی سوگ کا اعلان
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷ڈھاکہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
سوڈان میں اقوام متحدہ کی عمارت پر ڈرون حملہ، 6 بنگلہ دیشی امن فوجی ہلاک
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳سوڈان کے ایک علاقے میں اقوام متحدہ کی عمارت پر ڈرون حملہ ہوا ہے جس میں اس کے 6 فوجی ہلاک ہوگئے، مارے گئے فوجیوں کا تعلق بنگلہ دیش سے بتایا جاتا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں آئندہ بارہ فروری کو عام انتخابات کرائے جائیں گے
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے لئے آئندہ بارہ فروری کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
بنگلہ دیش تحقیقاتی کمیشن نے شیخ حسینہ کو فوجی افسران کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرایا
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۷بنگلادیش میں تحقیقاتی کمیشن نے اپنی تازہ رپورٹ میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ پر دو ہزار نو کی بغاوت کے دوران فوجی افسران کے قتل کا حکم دینے کا الزام لگایا ہے۔
-
بنگلہ دیش نےپھر ہندوستان سے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو حوالے کرنے کا مطالبہ کیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۸حکومت بنگلہ دیش نے ایک بار پھر ہندوستان سے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو ڈھاکہ کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے غیرجانبدار نگران حکومت کے نظام کو بحال کر دیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے غیرجانبدار نگران حکومت کے نظام کو بحال کر دیا ہے تاہم عدالت نے واضح کیا کہ یہ نظام آئندہ سال ہونے والے قومی انتخابات پر نافذ نہیں ہو گا۔