-
ادویات اور طبی سامان کی قلت تباہ کن حدود کے پار، صحت کا نظام مکمل تباہی کے دہانے پر: غزہ کی وزارت صحت
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ادویات اور طبی سامان کی قلت تباہ کن حدود کو عبور کر چکی ہے اور صحت کا نظام مکمل طور پر تباہی کے دہانے پر ہے۔
-
"گنیزبُک آف ریکارڈز" کا اہم اقدام، غزہ نسل کُشی کی وجہ سے اسرائیل کا بائیکاٹ
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶عالمی ریکارڈ رکھنے والے معروف ادارے "گنیز ورلڈ ریکارڈز" نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے غزہ میں غاصب اسرائیلی حکومت کے ذریعہ جاری نسل کُشی کی وجہ سے اس غاصب حکومت کا بائیکاٹ کردیا ہے۔
-
غزہ پٹی میں طبی وسائل اور دواؤں کی شدید قلت: فلسطین کی وزارت صحت
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰غزہ پٹی میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس علاقے کو طبی وسائل اور دواؤں کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
-
غزہ پٹی میں اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں شہید فلسیطینیوں کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کر گئی
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۷غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی فوج کے ذریعہ جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہے اور غاصب فوج کی بربریت میں شہید ہونے والے فلسیطنیوں کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
امریکہ میں ایچ 5 این 5 برڈ فلو سے پہلی انسانی موت، متعلقہ ادارے متحرک
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸امریکہ میں برڈ فلو کی تقریبا نایاب قسم ایچ 5 این 5 سے پہلی انسانی موت کے بعد صحت سے متعلق ادارے متحرک ہوگئے ہیں۔
-
مالدیپ نسلی تمباکو نوشی پر پابندی عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۱مالدیپ دنیا کا پہلا نسلی تمباکو نوشی کا قانون نافذ کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ سنہ 2007 اور اس کے بعد پیدا ہونے والے افراد پر نئے قانون کا اطلاق ہوگا۔
-
غزہ پٹی میں مزید 38 شہیدوں کی لاشیں برآمد، شہیدوں کی مجموعی تعداد 68 ہزار کے قریب
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۵اطلاعات کے مطابق غزہ پٹی کے اسپتالوں میں مزید 44 شہیدوں کی لاشیں منتقل کی گئی ہیں جس میں 38 شہیدوں کی لاشیں ملبے تلے دبی ہوئی تھیں۔
-
غزہ میں مسلسل خونریزی، شہداء کی تعداد 66,055 تک جا پہنچی
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۹غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت جاری ہے اور جنگ کے آغاز سے اب تک غزہ میں شہید ہونے والوں کی کل تعداد چھیاسٹھ ہزار پچپن تک پہنچ گئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے معاملے، ایکٹیو کیسز کی تعداد تین ہزار سے ہوئی پار
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷ہندوستان میں کورونا کی رفتارتیز ہورہی ہے۔ ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد تین ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ سنیچر کے روز وزارت صحت کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد بڑھ کر 3395 ہوگئی ہے۔
-
شہدائے غزہ کی تعداد پچاس ہزار چھے سو نوے سے بڑھ گئی
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں شہدائے غزہ کی تعداد پچاس ہزار چھے سو نوے سے تجاوز کرگئی ہے۔