امریکا میں ٹرمپ کے طرفداروں کی جانب سے صدارتی الیکشن میں دھاندلی کے الزامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
تہران میں متعین جرمنی اور فرانس کے سفیروں کو اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے مغربی ایشیا میں بیرونی مداخلت اور سرزمین فلسطین پر صیہونی حکومت کے ناجائز قبضے کو بدامنی اور بحران کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔
امریکہ نے افغانستان کے داخلی امور میں مداخلت کرتے ہوئے اس ملک کے صدر اشرف غنی پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان کے مزید سات ہزار قیدیوں کو رہا کر دیں۔
شمالی افغانستان کے صوبے بغلان میں ہونے والی جھڑپوں میں کم سے کم دس طالبان ہلاک ہو گئے۔
لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے اسکی قدردانی کی ہے۔
امریکہ کی وزارت قانون نے ایران مخالف اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کا بہانہ بنا کر ستائیس ایرانی ویب سائٹوں کو بند کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اپنی سرحدوں کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کرے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی ممالک ، یورپ اور فرانس کو مسلمانوں کے داخلی امور میں مداخلت سے باز آجانا چاہئے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور یمن کے تعلقات میں امریکی مداخلت پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔