-
کیف کے ساتھ مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیں، ماسکو کا اعلان
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱روس نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو نے کیف کے ساتھ مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے رکھے ہیں۔
-
روسی صدر کا جنگ یوکرین کے نتائج کے بارے میں سخت انتباہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷روسی صدر نے جنگ یوکرین کے جاری رہنے اور مذاکرات کی شرائط نہ ماننے کے نتائج بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
پابندیوں کی منسوخی کے مقصد سے باقری اور مورا کے مذاکرات جاری
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پابندیوں کی منسوخی کے لئے یورپی یونین کے خارجہ امور کے نائب سربراہ کے ساتھ ایران کے اعلی مذاکرات کار کی گفتگو کا عمل جاری رہے گا۔
-
پاکستان حکومت اور ٹی ٹی پی کے مذاکرات میں گرہ بدستور برقرار
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷حکومت پاکستان کے نمائندوں اور ٹی ٹی پی کے مابین مذاکرات کے کئی دور ہونے کے باوجود ڈیڈ لاک برقرار ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کیلئے ویانا کے بعد اب دوحہ میں مذاکرات
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰ایران کے محکمہ خارجہ کے آگاہ ذرائع نے کہا ہے کہ اعلی ایرانی سفارتکار علی باقری کنی اور ایرانی مذاکراتی وفد آج دوحہ روانہ ہوں گے۔
-
مسائل کے حل کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مذاکرات ضروری: وزیراعظم پاکستان
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱وزیراعظم پاکستان کا کہنا ہے کہ مسائل کے حل کے لیے گرینڈ ڈائیلاگ کرنا ہوگا، تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ گرینڈ ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔
-
ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات پر حکومت پاکستان کا ردعمل
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲حکومت پاکستان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے آغاز کے بعد پہلی بار امن کی طرف آگے بڑھنے کے لئے دونوں فریقوں کے اقدامات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس گروہ کے ساتھ فائر بندی کا خیر مقدم کرے گی۔
-
مسئلہ فلسطین مذاکرات سے حل نہیں ہو گا، اسماعیل هنیه
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی یوم القدس نے اب ایک نئی شکل اختیار کر لی ہے۔
-
یوکرین ہماری تجاویز کا جواب نہیں دے رہا، ترجمان روسی صدر
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷روسی صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ماسکو اپنی پیش کردہ تجاویز پر یوکرین کے جواب کا منتظر ہے۔
-
یوکرین جنگ میں اکیس سو سے زیادہ عام شہری جاں بحق
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۱اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ چوبیس فروری سے شروع ہونے والی یوکرین جنگ میں اب تک اکیس سو سے زیادہ عام شہری جاں بحق ہو چکے ہیں۔