-
ایرانی قوم منہ زور اور تسلط پسند طاقتوں کے سامنے جھکنے والی نہیں : حسن روحانی
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کل رات اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی قوم کبھی بھی منہ زور اور تسلط پسند طاقتوں کے سامنے نہیں جھکے گی کہا کہ ایرانی قوم منطقی ہے اور مذاکرات پر یقین رکھتی ہے اور اس کے ساتھ ہے جو احترام کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھے نہ کہ مذاکرات کا فرمان جاری کرے۔
-
ایران کے لئے ٹرمپ انتظامیہ کے متضاد پیغامات
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمنانہ موقف اپنایا ہے اور تہران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈال کر اسے واشنگٹن کے مطالبات کے سامنے جھکنے پر مجبور کرنے کی کوشش کی ہے-
-
امریکہ سے مذاکرات ایک بار پھر مسترد
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۶ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی رویے میں تبدیلی اور ایرانی عوام کے حقوق کا احترام کیے جانے تک واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو سکتے۔
-
خلیج فارس میں کشیدگی، عالمی معیشت پر منفی اثرات: چین
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳چین نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں کشیدگی کسی کے فائدے میں نہیں بلکہ اس سے عالمی معیشت اور سلامتی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
-
امریکہ سے مذاکرات کی کوئی درخواست نہیں کی، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات سے متعلق میڈیا رپورٹوں کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔
-
قطر مذاکرات کی منسوخی پر امریکہ کو مایوسی
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۹قطر میں مذاکرات کی منسوخی پر امریکہ کو مایوسی ہوئی ہے۔
-
طالبان امریکا مذاکرات کا پانچواں دور بهی نتیجہ دئے بغیر ختم ہوا
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا اور جنوبی کوریا کی جنگی مشقیں قیام امن کے لئے رکاوٹ
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱شمالی کوریا نےامریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ جنگی مشقوں پرشدید تنقید کرتے اسے قیام امن کی کوششوں میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے بات چیت ضروری: ہندوستان
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۶ہندوستان نے پڑوسی ممالک کے ساتھ پُر امن ماحول میں مذاکرات کی خواہش کا اظہارکیا ہے۔
-
ایران کے خلاف جنگ خودکشی کے مترادف ہو گی، وزیرخارجہ
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی اقدام کی کوئی بھی کوشش خودکشی کےمترادف ہو گی۔