-
پاکستانی کان کنوں پر دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت، ایران کی وزارت خارجہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر اسماعیل بقائی نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کان کنوں پر دہشت گردانہ حملے کو ناقابل قبول قرار دیا۔
-
اقوام متحدہ کی امن محافظ فورس یونیفل پر اسرائیل کا حملہ، یورپ کی جانب سے مذمت
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴یورپی کونسل کے چیئرمین نے جنوبی لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن محافظ فورس کے مشن کے دوران اس فورس پر انجام پانے والے اسرائیل کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
کراچی ائیرپورٹ پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کراچی ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
چینی شہریوں پر حملہ، پاک چین دوستی پر حملہ ہے: پاکستان
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶پاکستان نے چینی شہریوں پر حملے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے پاک چین دوستی پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی بچے زندہ دفن ہو رہے ہیں، جل رہے ہیں اور دنیا تماشائی بنی ہوئی ہے: پاکستانی وزیراعظم
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 79ویں سالانہ اجلاس سے خطاب میں اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
امریکہ کو بھی لبنان پر حملوں کا جواب دینا پڑے گا؛ ناصر کنعانی
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے بیروت پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو بھی ان حملوں کا جواب دینا پڑے گا۔
-
حماس کی جانب سے لبنان پر صیہونی حکومت کی جارجیت کی سخت مذمت
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲حماس نے لبنان پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے صیہونی حکام کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حماس نے کی حزب اللہ کے دلیرانہ موقف کی قدردانی
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴حماس نے اپنے بیان میں بیروت کے جنوبی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی جارحیت بند کرائی جائے، ایران کا سلامتی کونسل سے مطالبہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے علاقے میں صیہونی حکومت کی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور یورپی ممالک الزام تراشی کی پالیسی ترک کریں، ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۲امریکہ اور یورپی ممالک کو الزام تراشی کی فرسودہ پالیسی ترک کرنی ہوگی، یہ بات ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے مغربی ممالک کے حالیہ الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہی ہے۔