-
ایرانی عوام کے ملک گیر مظاہرے، کرمان میں دہشتگردانہ دھماکوں کی مذمت (ویڈیو)
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸ایران کےعوام نے مختلف شہروں میں اجتماعات کرکے کرمان کے گلزار شہدا کے راستے میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکوں کی شدید مذمت کی۔
-
امریکہ کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸فلسطینیوں کی حمایت میں کئے جانے والے اس مظاہروں کے شرکا نے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔
-
اسپین نے صیہونی حکومت کے جرائم پرعالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۳اسپین کی مخلوط حکومت میں شامل پوڈیموس پارٹی نے صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی ہے اور غزہ کے عام شہریوں کے خلاف اس غاصب حکومت کے جنگی جرائم کو فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزه کی حمایت میں ایران کے یہودیوں کا اجتماع
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
سلامتی کونسل بحران غزہ کے حل کے لئے کوئی بھی فیصلہ کرنے میں ناتواں ہے: سعودی وزیر خارجہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل بحران غزہ کے حل کے لئے کوئی بھی فیصلہ کرنے میں ناتواں ہے۔
-
امریکہ نے انسانیت سوز قرارداد کا مسودہ پیش کر دیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸امریکہ نے اتوار کی صبح سلامتی کونسل میں غزہ میں جاری تنازعے پر ایک قرارداد کا مسودہ پیش کیا ہے جس میں حماس کی مذمت کی گئی ہے لیکن غزہ میں کسی جنگ بندی کی بات نہیں کہی گئی ہے
-
غزہ سے فلسطینی باشندوں کے جبری انخلا کے خلاف ایران اور عمان کا سخت موقف
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے فلسطینی عوام کی مدد کے لئے اسلامی ملکوں کے اقدامات اور کوششوں کے ہم آہنگ ہونے پر تاکید کی ہے۔
-
غزہ کے ہسپتال پر اسرائیل کی بمباری اور فلسطینیوں کی نسل کشی کی عالمی سطح پر مذمت
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷غزہ کے ہسپتال پر غاصب صہیونی حکومت کی بمباری اور مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ سے روسی سفارتکاروں کے انخلا پر ماسکو کا سخت رد عمل
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱امریکہ میں روس کے سفیر نے امریکہ کے نئے روس مخالف اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
برطانیہ: مسجد پر حملہ، قرآن مجید کو آگ لگا دی گئی
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹لندن کے مغربی علاقے میں واقع مسجد الفلاح پر دائیں بازو کے انتہا پسند گروہوں نے حملہ کیا ہے۔