عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان جاری کرکے مقبوضہ فلسطینی علاقے کے بندرگاہی شہر حیفا پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اتوار کی رات اپنے ایک پیغام میں صیہونی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کو ہرگز کوئی کامیابی حاصل نہیں ہو سکتی۔
فلسطین کی تحریک استقامت میں شامل مزاحمتی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین میں غزہ کے قریب واقع علاقوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔
صیہونی سیکورٹی حکام کو غزہ میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے پھر مضبوط، آمادہ اور تازہ دم ہونے پر گہری تشویش لاحق ہے۔
عراق کی اسلامی مزاحمت نے کہا ہے کہ امریکہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے
حزب اللہ لبنان نے جمعرات کی رات ایک بار پھر صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
عراق میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں پر امریکی حملے کے بعد مقامی ذرائع نے مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے کی آواز سنائی دینے کی خبر دی ہے۔
نجات اسرائیل نامی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ خان یونس میں 50 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جو 7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی فوج کا ایک دن میں ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔
صیہونی فوج نے جنوبی لبنان میں ایک علاقے پر ممنوعہ فاسفورس ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ