-
ہندوستان: انڈیگو کی دوسو سے زیادہ پروازیں آج بھی منسوخ، مسافروں کی پریشانیوں کا سلسلہ جاری
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کی سب سے بڑی پرائیویٹ ایئر لائن انڈیگو کی تقریباً 224 پروازیں آج ملک کے تمام بڑے ہوائی اڈوں پر منسوخ کر دی گئی ہیں جس کی وجہ سے مسافروں کی پریشانیاں ابھی دور نہیں ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان ؛ انڈگو ایئر لائن کا بحران، پانچ سو سے زائد پروازیں منسوخ
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۶ہندوستان میں نجی فضائی کمپنی انڈگو کی پروازوں کی منسوخی کا بحران جاری ہے ۔
-
جنوبی افریقہ کے لئے مشکوک اسرائیلی پروازیں، ایک پُراسرار تنظیم ملوث
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹اطلاعات کے مطابق جنوبی افریقہ نے غزہ سے فلسطینیوں کو لانے والی پروازوں کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے سے فلسطینیوں کا صفایا کرنے کا ایک واضح ایجنڈا ہے۔
-
ہندوستان میں دو دن میں دوسرا ٹرین حادثہ، ٹرین کی زد میں آکر 6 خواتین ہلاک
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں بدھ کی صبح ایک درد ناک ٹرین حادثے میں 6 خواتین ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ہوگئیں۔
-
ہندوستان: ٹرین حادثے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی، تحقیقاتی ٹیم تشکیل
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۴ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک مسافر ٹرین اور مالی گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک اہور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: راجستھان میں بس میں آگ لگنے سے 20 افراد زندہ جل گئے
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰مغربی راجستھان کے جیسلمیر ضلع میں بس میں آگ لگنے کا ایک اندوہناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں کم سے کم 20 افراد جل کر ہلاک ہوگئے۔
-
روس میں مسافر طیارہ گر کر تبا، 49 لوگوں کی موت
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار تمام انچاس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بولیویا: دو مسافر بسوں کا خوفناک تصادم ، 37 افراد ہلاک 39 زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵بولیویا میں 2 مسافر بسوں کے درمیان خوفناک تصادم ہوا ہے۔
-
بیروت ائیرپورٹ پر ایران کی سیاسی شخصیت کے سامان کی تلاشی کی خبر من گھڑت ہے: ایرانی سفیر
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۸لبنان میں ایران کے سفیر نے بیروت ائیرپورٹ پر کسی بھی ایرانی سیاسی شخصیت کے سامان کی تلاشی کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔
-
جمہوریہ آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰جمہوریہ آذربائیجان کا مسافر بردار طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔