-
اربعین مارچ مسلم امہ کے اتحاد کا خوبصورت جلوہ ہے: ایرانی صدر
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اربعین مارچ کو مسلم امہ کے اتحاد کا خوبصورت جلوہ قرار دیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں پر عالمی برادری توجہ دے: اقوام متحدہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۶اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے بنگلہ دیش میں رہائش پذیر لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کی حمایت و مدد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
گجرات حکومت کو ہندوستانی سپریم کورٹ کا نوٹس
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰ہندوستانی سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے مجرمین کی سزا میں نرمی کے خلاف اپیل پر گجرات حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔
-
خاتون نے شانِ قرآنی میں گستاخی کرنے والے کی کار الٹ دی۔ ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵ناروے کے ایک انتہاپسند اسلام مخالف رہنما لارس تورنسن نے چند روز قبل اوسلو کے ایک مسلمان نشیں علاقے میں قرآنی کریم کی شان اقدس میں گستاخی کی تھی جس کےجواب میں ایک خاتون نے اُسے خوب سبق سکھایا۔ گستاخانہ عمل کے بعد فرار کر رہے مجرم کا پیچھا کر اُس مسلمان خاتون نے اپنی کار کی مدد سے اسکی کار کو الٹ دیا۔ مگر حیرت کی بات یہ کہ انسانی حقوق اور مذاہب کے احترام کی دعویدار ناروے کی پولیس نے شان قرآنی میں تورنسن کی گستاخی کو نظر انداز کرتے ہوئے خاتون کو گرفتار کر لیا۔
-
ہندوستان کے شہر اودے پور میں کرفیو میں نرمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶ہندوستان کی ریاست راجستھا ن کے شہر اودے پور میں جاری کرفیو میں اتوار کو دس گھنٹے کی نرمی کی گئی ۔
-
برطانوی مسلمانوں پر اسلاموفوبیا کا سایہ، نفرت کا ہیں شکار
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۲برطانیہ میں ہونے والے ایک سروے کے نتائج میں سامنے آیا ہے کہ 10 میں سے 7 برطانوی مسلمان اپنے پیشہ ورانہ کام کے مقامات پر اسلاموفوبیا کا شکار ہیں۔
-
ہندوستان کے شہرجودھ پور میں کشیدگی برقرار
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶ہندوستان کی ریاست راجستھان کے شہر جودھ پورمیں فرقہ وارانہ فساد کے بعد کشیدگی بدستور برقرار ہے ۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ کا دہلی پولیس کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱ہندوستانی سپریم کورٹ نے دھرم سنسد معاملے میں دہلی پولیس کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
دہلی کے حساس علاقوں کی فضائی نگرانی
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶دہلی میں حساس علاقوں کی فضائی نگرانی کی جا رہی ہے۔
-
مسلمانوں کی املاک پر بلڈوزر چلانے کے خلاف جمعیت علمائے ہند کا رد عمل
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۹جمعیت علمائے ہند نے مسلمانوں کے خلاف بلڈوزر کارروائیوں کی سپریم کورٹ میں شکایت درج کرائی ہے۔