-
صیہونی حکومت مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی کررہی ہے : حماس
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۷حماس نے جنگ بندی کی ضمانت فراہم کرنے والے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ غاصب صیہونی حکومت پر جنگ بندی معاہدے پر عمل در آمد کرنے کیلئے دباو ڈالیں۔
-
صیہونی حکومت نے کچھ قیدیوں کو اپنی جیلوں میں چھپا رکھا ہے: حماس
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶تحریک حماس نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ صیہونی حکومت نے متعدد فلسطینی قیدیوں کو اپنی جیلوں میں چھپا رکھا ہے، حکومت کو تمام قیدیوں کی زندگیوں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
زبردستی فوجی ٹریننگ کے خلاف ہزاروں صیہونی حریدیوں کے مظاہرے
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۵زبردستی فوجی ٹریننگ کی مخالفت کرتے ہوئے ہزاروں صیہونی حریدیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
جنگ بندی کے باوجود غزہ میں حالات تباہ کن ہیں : حماس
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۵حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ موسم سرما کے آغاز کے ساتھ غزہ میں انسانی بحران میں شدت کے سبب عرب لیگ کی جانب سے واضح اقدامات کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
"علاج کے لیے غزہ سے منتقلی میں رکاوٹیں؛ 900 مریض زندگی کی جنگ ہار گئے
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۴- صحت کی عالمی تنظیم نے بتایا ہے کہ غزہ میں مریضوں کو علاج کے لئے باہر منتقل کرنے میں تاخیر کے نتیجے میں اب تک 900 بیمار شہید ہوچکے ہیں
-
زہریلا کچرا، فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کا نیا اسلحہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۲صیہونی اداروں نے غرب اردن کو مںظم طور پر اپنے صنعتی اور زہریلے کچرے کے مرکز میں تبدیل کردیا ہے۔
-
غزہ میں بارشوں سے نولاکھ بے گھر افراد متاثر
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۳غزہ کی شہری دفاع کے ادارے نے آج اعلان کیا کہ نولاکھ بے گھر افراد حالیہ بارشوں کے نتیجے میں متاثر ہوئے ہیں اور انہیں خیمے جیسی مناسب پناہ گاہوں کی ضرورت ہے۔
-
جنگ غزہ کے دوران اسرائیلی حکومت کو تیل فراہم کرنے والے 25 ممالک کے ناموں کا انکشاف
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵بین الاقوامی تنظیم آئل چینج انٹرنیشنل نے جنگ غزہ کے دوران اسرائیل کو تیل فراہم کرنے والے ممالک مذمت کرتے ہوئے اسے نسل کشی میں مشارکت کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد کو آگ لگا دی
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۰صیہونی آباد کاروں نے اسلامی مقدسات کے خلاف جارحانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے، غرب اردن میں ایک مسجد کو نذر آتش کردیا
-
غزہ میں مزید اکیاون لاشیں ملبوں سے نکالی گئيں
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴غزہ میں امدادی ٹیموں نے مزید اکیاون لاشیں ملبوں سے باہر نکالی ہیں۔