-
القسام بریگیڈ: ایران کے ساتھ یکجہتی کا اعلان
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۷حماس کے ذیلی بریگیڈ القسام نے اسرائیل کے خلاف ایران کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمنی فوج کی کارروائی، سپرسونک میزائل اسرائیل پر داغے گئے
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۹یمنی فوج نے اسرائیل پر سپر سونک میزائل حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ایرانی ہمارے بھائی ہیں، ہم ایرانی مفادات کا تحفظ کریں گے
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں، ایسے ہاتھ کو تھامنے کے بجائے جھٹک دینا چاہیے۔
-
صہیونی حکومت کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: ایران
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۴صہیونی حکومت نے تہران سمیت ایران کے مختلف علاقوں میں رہائشی علاقوں اور جوہری مراکز پر فضائی جارحیت کی ہے۔
-
دشمن اسرائیل کی تہران کے رہائشی علاقوں پر فضائی جارحیت، بچوں اور خواتین سمیت متعدد افراد شہید و زخمی
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۵تہران کے بعض علاقوں میں فضائی دفاعی نظام فعال ہوگیا ہے ۔
-
میڈلین جہاز پر حملہ: او آئی سی کی سخت مذمت اور عالمی اقدام پر زور
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۴غزہ جانے والے امدادی جہاز پر صہیونی رژیم کا حملہ، اسلامی تعاون تنظیم کا عالمی برادری سے فوری ایکشن کا مطالبہ
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی شدت، مزید فلسطینی شہید
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴غزہ میں اسرائیلی جارحیت عید کے دوسرے روز بھی نہ تھم سکی ، فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 36 فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
عالم اسلام کو عیدالاضحی مبارک ہو
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
-
ایران اسلامی ملکوں خاص طور پر سعودی عرب کے ساتھ تعاون ميں فروغ کے لئے پر عزم ، صدر ایران
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱صدر ایران نے سعودی ولی عہد کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں، انہیں عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی اور دونوں ملکوں کے درمیان برادارانہ روابط کی تقویت، علاقائی تعاون کے فروغ اور وحدت اسلامی کے استحکام پر زور دیا
-
رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج + ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے۔