-
غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری، لبنان پر ایک بار پھر فضائی حملے
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج مشرقی اور جنوبی لبنان پر حملہ کر کے جنگ بندی کی ایک بار پھرخلاف ورزی کی۔
-
لبنان کے خلاف اسرائیلی جرائم؛ اسپیکر پارلیمنٹ نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۰لبنانی پارلمینٹ کے اسپیکر نے لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم جاری رہنے کے سبب، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا فوری اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
حزب اللہ: ہم لبنان کی مکمل خودمختاری پر یقین رکھتے ہیں اورایک انچ زمین سے دستبردار نہیں ہوں گے
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے لبنان کی سرزمین پر اسرائیلی قبضہ ختم کرانے کے لیے لبنانی حکومت کی ذمہ داریوں کی یاد دہانی کراتے ہوئے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ حزب اللہ کسی بھی صورت میں دشمن کی جارحیت کے آگے نہیں جھکے گی۔
-
ہندوستان، شیخ حسینہ واجد کو فوری طور پر ہمارے حوالہ کرے : بنگلہ دیش
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۱بنگلہ دیش نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے لئے سزائے موت کے عدالتی حکم کے بعد ہندوستان سے ان کی فوری حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی کررہی ہے : حماس
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۷حماس نے جنگ بندی کی ضمانت فراہم کرنے والے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ غاصب صیہونی حکومت پر جنگ بندی معاہدے پر عمل در آمد کرنے کیلئے دباو ڈالیں۔
-
صیہونی حکومت نے کچھ قیدیوں کو اپنی جیلوں میں چھپا رکھا ہے: حماس
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶تحریک حماس نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ صیہونی حکومت نے متعدد فلسطینی قیدیوں کو اپنی جیلوں میں چھپا رکھا ہے، حکومت کو تمام قیدیوں کی زندگیوں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
زبردستی فوجی ٹریننگ کے خلاف ہزاروں صیہونی حریدیوں کے مظاہرے
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۵زبردستی فوجی ٹریننگ کی مخالفت کرتے ہوئے ہزاروں صیہونی حریدیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
جنگ بندی کے باوجود غزہ میں حالات تباہ کن ہیں : حماس
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۵حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ موسم سرما کے آغاز کے ساتھ غزہ میں انسانی بحران میں شدت کے سبب عرب لیگ کی جانب سے واضح اقدامات کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
"علاج کے لیے غزہ سے منتقلی میں رکاوٹیں؛ 900 مریض زندگی کی جنگ ہار گئے
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۴- صحت کی عالمی تنظیم نے بتایا ہے کہ غزہ میں مریضوں کو علاج کے لئے باہر منتقل کرنے میں تاخیر کے نتیجے میں اب تک 900 بیمار شہید ہوچکے ہیں
-
زہریلا کچرا، فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کا نیا اسلحہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۲صیہونی اداروں نے غرب اردن کو مںظم طور پر اپنے صنعتی اور زہریلے کچرے کے مرکز میں تبدیل کردیا ہے۔