-
جعفرایکسپریس حملہ: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 190 مسافر بازیاب، 30 دہشتگرد ہلاک
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عورتوں اور بچوں کی خود کُش بمباروں کے ساتھ موجودگی کی وجہ سے آپریشن میں انتہائی احتیاط برتی جا رہی ہے
-
پاکستان: جعفرایکسپریس پر شدید فائرنگ سے متعددافراد زخمی، مسافر یرغمال بنا لئے گئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۷کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے باعث ڈرائیور سمیت متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔
-
ایران، چین اور روس کے مشترکہ بحری مشقوں نے امریکی صدر ٹرمپ کو ہلا کر رکھ دیا
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ امریکی طاقت کے بارے میں صدر ٹرمپ کے بیانات خام خیالی پر مبنی ہیں۔
-
ام المومنین حضرت خدیجہ (س) کا انمول تحفہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶سحرعالمی نیٹ ورک حضرت خدیجہ (س) کی وفات کی مناسبت سے اپنے سامعین، ناظرین اور کرم فرماؤں کو تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
-
پی ٹی آئی اور جے یو آئی حکومت کے خلاف تحریک چلانے پر متفق؟
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱پی ٹی آئی اور جمعیت علما اسلام کے قائدین کے درمیان مذاکرات کے لیے ہونے والی ملاقات میں رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
-
ٹی ٹی پی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم ہے: پاکستان
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۶منیر اکرم نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی 6 ہزار جنگجوؤں کے ساتھ سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم ہے۔
-
اسرائیلی وزیراعظم کے گھر کو نشانہ بنانا استقامتی محاذ کے مجاہدین کی طاقت کا ثبوت ہے: حزب اللہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ استقامت کی طاقت کا اظہار اس وقت ہوا جب مجاہدین نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے گھر کو نشانہ بنایا۔
-
چین اور روس کے بحری جنگی جہاز ایران کے سمندری حدود میں داخل ہوگئے
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۴چین اور روسی کی بحریہ کے جہاز شمالی بحر ہند میں مشترکہ دفاعی مشقوں کے لیے ایران کے سمندری حدود میں داخل ہوگئے ہیں۔
-
شام کی سڑکوں پر لاشیں ہی لاشیں،72 گھنٹوں میں الجولانی کے ہاتھوں973 شہریوں کا قتل عام
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے شام کے ساحلی علاقوں میں الجولانی کے عناصر کے ہاتھوں نو سو تہتر عام شہریوں کے مارے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں میں شدید جھڑپیں
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر جاری صیہونی جارحیت پر تحریک استقامت نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔