-
مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں کی ملاقات
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کے دورہ کراچی اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ان کی ملاقات اور مذاکرات کو کامیاب بتایا جارہا ہے۔
-
پاکستان کے عام انتخابات: نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸نواز شریف کے کاغذات نامزدگی لاہور کے حلقہ این اے 130 سے منظور کیے گئے ہیں۔
-
پاکستان: عام انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں توسیع
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱پاکستان کے قومی الیکشن کمیشن نے آٹھ فروری دو ہزار چوبیس کے عام انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں دو دن کی توسیع کردی ہے.
-
پاکستان میں انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے: الیکشن کمیشن کی یقین دہانی
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر نے ایک بار پھر یقین دہانی کرائی ہے کہ انتخابات آٹھ فروری کو ہی ہوں گے۔
-
پاکستان میں انتخابات کی راہ ہموار، الیکشن کمیشن کو فنڈ جاری
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵پاکستان میں وفاقی حکومت نے انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کو فنڈ جاری کردیا ہے۔
-
ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف بری، اللّٰہ نے سرخرو کیا، نواز شریف
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف عدالت میں پیش ہوگئے
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں کی سماعت شروع کردی ہے۔
-
نواز شریف کو بڑا ریلیف مل گیا، ایون فیلڈ اورالعزیزیہ ریفرنسزمیں اپیلیں بحال
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس ملک کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کر دیں۔
-
میاں نواز شریف 4 سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان پہنچ گئے
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲سینیٹر اسحاق ڈار اور دیگر لیگی رہنماؤں نے اسلام آباد ائرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔
-
پاکستان ميں نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج وطن واپس آئیں گے اور لاہور میں جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔