-
وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں اتحادی رہنماؤں کا اجلاس
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱پاکستان میں حکومتی اتحاد کے رہنماؤں کا اجلاس، وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں منعقد ہوا۔
-
حکومت آئین کی خلاف ورزی کر رہی ہے: عمران خان کا دعوی
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳عمران خان نے مخلوط حکومت پر آئین کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔
-
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کے لیے تیار ہے، اسد قیصر
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳پاکستان کے سابق اسپیکر اور سینیئر پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے
-
سپریم کورٹ کا پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱سپریم کورٹ نےالیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قراردیتے ہوئے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم دے دیا ہے۔
-
عمران خان کا حکومت کے ساتھ مذاکرات میں نہ بیٹھنے کا اعلان اورحکومتی اتحاد کا موجودہ بینچ پراعتراض کرنے کا فیصلہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷حکومتی اتحاد میں شامل تین بڑی جماعتوں نے انتخابات کیس میں موجودہ بینچ پر اعتراض عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱پاکستان میں اہم سیاسی فیصلوں کے لئے وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا ہے۔
-
عمران خان کا انتباہ اور مریم نواز کا سپریم کورٹ پر حملہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸عمران خان نے کہا ہے کہ قوم آئین، جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے دفاع کی خاطر سڑکوں پر نکلنے کے لئے تیار رہے
-
از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین ججز کریں گے :وفاقی کابینہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۸وفاقی کابینہ نے عدالتی اصلاحات کیلیے قانون سازی کی منظوری دے دی۔
-
مریم نواز کا عمران خان پر غلط طریقے سے اقتدار حاصل کرنے کی کوشش کا الزام
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲پاکستان کی حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینیئر نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان پر حصول اقتدار کے لیے عدلیہ کو استعمال کرنے کا الزم عائد کیا ہے۔
-
عمران خان قانون کا سامنا کریں: مریم اورنگزیب
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸پاکستان کی وزیر اطلاعات و نشریات اور حکومت کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر ملک میں افراتفری پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔