-
توشہ خانہ سے کروڑوں روپے مالیت کے تحفے اونے پونے خریدے گئے، رپورٹ
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸پاکستان میں سیاستدانوں، اعلی سول اور فوجی عہدیداروں کے علاوہ ان کے لواحقین نے بھی توشہ خانہ سے کروڑوں کی مالیت کے تحفے اونے پونے خریدے ہیں۔
-
از خود نوٹس کیس ، کل تک کیس ختم کردیں گے، چیف جسٹس آف پاکستان
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۱سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کیس پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا ہے کہ ہم کل تک کیس کو ختم کردینا چاہتے ہیں
-
وزیر اعظم پاکستان شہبازشریف کےاہم اعلانات
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے اہم اعلانات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات آخری مراحل میں ہیں
-
رانا ثنا اللہ کا عمران خان کو کھلا چیلنج
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۵پاکستان کے وزیر داخلہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا چیلنج دیا ہے۔
-
انکار کے بعد پی ٹی آئی کا وزیراعظم کی اے پی سی میں شرکت پرغور
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کے بعد، اب اس کانفرنس میں شرکت کے بارے میں پر غور شروع کر دیا ہے۔
-
پارٹی عہدے سے استعفے کے بارے میں شاہد خاقان عباسی کی وضاحت
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۲مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے اپنے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے پارٹی کے ساتھ رہنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کا ملک میں توانائی کی کمی کے بارے میں بیان
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو صاف اور سستی توانائی کی ضرورت ہے۔
-
پارٹی کے عہدے سے استعفا نہیں دیا ہے، شاہد خاقان عباسی
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کردی ہے
-
سپریم کورٹ: نیب قوانین میں ترامیم کا ریکارڈ طلب
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب قوانین میں ترامیم کے نتیجے میں احتساب عدالتوں سے ختم ہونے والے کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
-
مسلم لیگ ن انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گي، مریم نواز کا دعوی
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۶مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز لندن سے لاہور پہنچ گئیں۔