-
نواز شریف پاکستان کب آ رہے ہیں؟
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۴پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد نواز شریف ستمبر میں پاکستان آ رہے ہیں تاکہ قوم کی نمائندگی کرسکیں اور اب پارٹی قائد کو جیل میں جانے نہیں دیں گے۔
-
پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عوامی مہم چلانے کا فیصلہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۶پاکستان میں ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں عدالتی حکم نامے کے بعد حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف عوامی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پنجاب میں گورنر راج لگانے کی دھمکی
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶پاکستان کے صوبہ پنجاب میں جاری سیاسی تنازعہ مزید شدت احتیار کرتا جارہا ہے اور وفاقی وزیر داخلہ نے صوبے میں گورنر راج لگانے کی دھمکی دی ہے۔
-
پاکستان کی سیاست میں نیا موڑ، وفاقی حکومت میں شامل جماعتوں نےعدلیہ کا فیصلہ ٹھکرا دیا
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷پاکستان کی وفاقی حکومت میں شامل تمام جماعتوں نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے لیے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواستیں مسترد ہونے پر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
-
حمزہ شہباز شریف پنجاب کے عبوری وزیراعلیٰ بن گئے
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱سپریم کورٹ آف پاکستان نے حمزہ شہباز شریف کو عبوری وزیراعلیٰ بنا دیا۔
-
عمران خان کی کال پر پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸پاکستان کے سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر تحریک انصاف کے کارکنوں اور حامیوں نے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
کون بنے گا وزیر اعلیٰ پنجاب؟ فیصلہ آج ہوگا
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴پاکستانی عوام کی نظریں پنجاب میں ہونے والے وزیر اعلیٰ کے انتخاب پر ہیں جس کے نتائج ملکی سیاست کا آئندہ مستقبل طے کریں گے۔
-
پاکستان میں وزیر اعلی کے انتخاب کے لئے ضابطہ اخلاق جاری
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶پاکستان میں پنجاب اسمبلی نے بائیس جولائی کو ہونے والے وزیر اعلی کے انتخاب کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے۔
-
تحریک انصاف کا انتخابات میں کامیابی پر جشن، ملک میں شفاف انتخابات کا مطالبہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں واضح برتری کے بعد ایک مرتبہ پھر ملک میں شفاف انتخابات کا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
پاکستان، تختِ پنجاب کیلئے بڑا انتخابی دنگل شروع ہو گیا
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹پاکستان کے صوبے پنجاب کے 14 اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر پولنگ جاری ہے جب کہ صوبے میں امن و امان کے قیام کیلیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔