-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان اور ہندوستان کا میچ دھرم شالہ سے کولکتہ منتقل
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۲ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والا میچ اب دھرم شالہ کے بجائے کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی جاری،مزید علاقے آزاد، درجنوں دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۴شامی فوج نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے متعدد علاقوں کو آزاد اور درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
افغانستان میں گیلانی کے بیان پر تنقید
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۶افغانستان میں اعلی امن کونسل کے سربراہ کے حالیہ بیان پر اس ملک کے سیاسی حلقوں کی جانب سے منفی ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
حزب اللہ کی حمایت میں دمشق میں مظاہرہ
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۰شام کے شہریوں نے حزب اللہ لبنان کے بارے میں خلیج فارس تعاون کونسل کے فیصلے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
شہباز تاثیر رہا ہونے کے بعد لاہور پہنچ گئے
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶پاکستان کے صوبہ پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو بلوچستان سے بازیاب کرانے کے بعد بدھ کو لاہور پہنچادیا گیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی برونئی کے وزیر خارجہ سے ملاقات
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بندر سری بگاوان میں برونئی کے وزیر خارجہ بالم جوک سنگھ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے جاری
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۴یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا۔
-
عراق: داعش کی جانب سے کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۰عراق کے سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ داعش نے صوبہ کرکوک میں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی جاری خلاف ورزیوں پر ردعمل
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷سعودی عرب میں انسانی حقوق کی ہونے والی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں پر انسانی حقوق کی تنظیموں اور اداروں کی جانب سے تنقیدوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
عراق: فوج اور عوامی رضاکار فورس کا آپریشن جاری، داعش کو بھاری نقصان
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۶عراق میں داعش کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار دستوں کا ملک گیر آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔