-
ایران کے پارلیمانی انتخابات، تہران میں اصلاح پسندوں اور دیگر شہروں میں اصول پسندوں کو برتری حاصل
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۲ایران کی پارلیمنٹ اور مجتہدین کی کونسل کے انتخابات کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں اور دارالحکومت تہران میں اصلاح پسندوں کو جبکہ ملک کے باقی حصوں میں اصول پسندوں کو برتری حاصل ہے۔
-
شام میں جنگ بندی پر عملدرآمد کا آغاز
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۶اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعے کی شام ایک قرار داد ، متفقہ طور پر منظور کی ہے جس کے تحت آج ہفتے سے شام میں جنگ بندی پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا ہے۔ -
ایران اسٹریٹیجک اسلامی اتحاد کا خواہاں ہے۔ اسپیکر علی لاریجانی
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۱ایران امت مسلمہ کے درمیان اسٹریٹیجک اتحاد کے قیام کی کوشش کر رہا ہے۔
-
مشرقی افغانستان میں خودکش دھماکہ،11 ہلاک،40 زخمی
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۳مشرقی افغانستان کے صوبے کنڑ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں گیارہ افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہوگئے۔
-
پاکستانی بینکوں کو ایران سے تجارت کرنے کی اجازت
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳ایران پر عائد اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے بعد پاکستانی بینکوں کو ایران سے تجارت کی اجازت دے دی گئی ہے یہ اجازت اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دی ہے۔
-
داریا شہر میں شامی فوج کی پیش قدمی جاری
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۲شام کی فوج نے دمشق کے مغرب میں واقع داریا شہر میں اپنی پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے اس شہر کے مشرق میں الصغیرہ علاقے کے کئی حصوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
کامیابیوں نے پاک فوج کو دنیا کی بہترین فوج بنا دیا: جنرل راحیل شریف
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۰پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ کامیابیوں نے پاک فوج کو دنیا کی بہترین فوج بنا دیا۔
-
حزب اللہ لبنان کے سینیئر کمانڈر شام میں شہید
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵حزب اللہ لبنان کے سینیئر کمانڈر علی احمد فیاض شام میں شہید ہو گئے ہیں۔
-
سعودی عرب کا مقابلہ کرنے کے لیے لبنان کے عوام سے تمام سلام کی درخواست
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۳لبنان کے وزیراعظم نے سعودی عرب کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے لبنانیوں کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان کے امن عمل کو آگے بڑھانے کے لیے گروپ چھے جمع ایک کی تشکیل
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۹افغانستان کے امن عمل کو آگے بڑھانے کے لیے گروپ چھے جمع ایک تشکیل دیا گیا ہے۔