-
حزب اللہ لبنان کے سینیئر کمانڈر شام میں شہید
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۵حزب اللہ لبنان کے سینیئر کمانڈر علی احمد فیاض شام میں شہید ہو گئے ہیں۔
-
سعودی عرب کا مقابلہ کرنے کے لیے لبنان کے عوام سے تمام سلام کی درخواست
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۳لبنان کے وزیراعظم نے سعودی عرب کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے لبنانیوں کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان کے امن عمل کو آگے بڑھانے کے لیے گروپ چھے جمع ایک کی تشکیل
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۹افغانستان کے امن عمل کو آگے بڑھانے کے لیے گروپ چھے جمع ایک تشکیل دیا گیا ہے۔
-
یمن میں سعودی عرب کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۲یمن نے سعودی عرب کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے۔
-
مولانا مسعود اظہر کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا جائے: ہندوستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۴ہندوستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرے۔
-
سلامتی کونسل میں شام میں جنگ بندی کی قرارداد منظور
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں جنگ بندی کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی ہے۔
-
حکومت عوام کے ووٹوں کو ایک عظیم امانت سمجھتی ہے: صدر مملکت
Feb ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے انتخابات میں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد وزارت داخلہ میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کے ووٹوں کو ایک عظیم امانت سمجھتی ہے اور اس امانت کی حفاظت کے لیے اپنی پوری طاقت بروئے کار لائے گی۔
-
یمن کی جانب سے سعودی عرب کے ہتھیاروں کے بائیکاٹ کے یورپی منصوبے کا خیرمقدم
Feb ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۹یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی لگانے کے لیے یورپی پارلیمنٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران میں انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع
Feb ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران میں مجلس شورائے اسلامی کے دسویں دور اور مجلس خبرگان رہبری کے پانچویں دور کے انتخابات کے لیے صبح آٹھ بجے سے پولنگ شروع ہو گئی ہے۔
-
شام میں جنگ بندی کے بارے میں امیر عبداللہیان کی ڈی میسٹورا سے بات چیت
Feb ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۷شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ ہفتے کی رات سے شام میں جنگ بندی کا آغاز ہو جائے گا۔