عراقی فضائیہ نے موصل میں داعش کے ٹھکانے پر حملہ کرکے اس دہشت گرد گروہ کے ایک اہم سرغنے کو ہلاک کردیا ہے.
عراق کے شیعہ اور سنی مسلمانوں کی اہم شخصیات نے اپنے ملک میں امریکا کی مداخلت کی مذمت کی ہے.
یمن میں سعودی عرب کے ایک شہزادے کو ہلاک کردیا گیا ہے.
گلوبل رسک انسائٹ نامی ادارے نے ایران کے وزیرخارجہ کو سنہ دو ہزار پندرہ کی ممتاز سیاسی شخصیت قراردیاہے.
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی مختصر دورے پر لاہور پہنچے جہاں انہوں نے اپنے پاکستانی ہم منصب میاں نواز شریف سے ملاقات کی ۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں قومی مذاکرات اقوام متحدہ کی نگرانی میں اور اس کے منشور کے تحت ہونے چاہئیں۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کابل میں افغانستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔
کینیڈا کی لثبریج یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے مغربی نوجوانون کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے خط کو دہشت گرد گروہوں کی شناخت کا سبب قرار دیا ہے-
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے مرکزی رہنما ضیف اللہ الشامی نے کہا ہے کہ امریکہ ، یمن پر اپنا تسلط چاہتا ہے-
عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے آپریشن کے دوران بغداد اور صوبہ دیالہ سے داعش کے چالیس دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے-