-
خلاء سے دریائے نیل کیسا نظر آتا ہے؟
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں خلا سے دریائے نیل کا منظر پیش کیا گیا ہے۔
-
یک طرفہ اور جابرانہ اقدامات اور پابندیوں کے خلاف عالمی برادری کا احتجاج
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵دنیا کے تیس ملکوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے یک طرفہ اقدامات اور منجملہ ترقی پذیر ممالک کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کی مذمت کرتے ہوئے اُنہیں اقوام متحدہ کے منشور اور عالمی ضابطوں کے برخلاف قرار دیا ہے۔
-
والیبال میں ایرانی ٹیم کی کامیابی
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰ایرانی نوجوانوں کی والیبال ٹیم نے عالمی مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ کے آغاز میں افریقی چیمپیئن مصر کی ٹیم کو ہرا دیا۔
-
مصر میں انسانی حقوق کی پامالی پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی نکتہ چینی
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲مصر کی حکومت عدالتی کارروائیوں یا سزاؤں کی طرف سے مطمئن ہو کر اپنے مخالفین کی آواز دبانے میں مصروف ہے، یہ بات انسانی حقوق کی عالمی تنظیم اینسٹی انٹرنیشنل نے کہی۔
-
مصری کھلاڑی جو ہاتھ کے بغیر ٹیبل ٹینس کھیلتا ہے۔ ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵مصر سے تعلق رکھنے والے ٹیبل ٹینس کھلاڑی ابراہیم حمدتو دنیا کے واحد ایسے کھلاڑی ہیں جو ہاتھ نہ ہونے کے باوجود بھی ٹیبل ٹینس کھیلتے ہیں اور انہوں نے پیرالمپک کھیلوں میں شرکت کی ہے۔
-
اخوان المسلمین پر مزید پانچ برسوں کے لئے قدغن
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲مصر، اخوان المسلمین کو مزيد پانچ برسوں کے لئے دہشت قرار دیدیا گيا۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لئے عراق کی کوششیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹عراق بغداد کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران اور سعودی عرب کے مابین دوجانبہ ملاقات کے لئے ماحول سازی کررہا ہے۔
-
اخوان المسلمین کے 24 رہنماوں کو پھانسی کی سزا
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۶مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے 24 رہنماؤں کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔
-
حماس پر مصر دباؤ ڈالے ، اسرائيل کا مطالبہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۱اسرائیل ، قیدیوں کے معاملے میں حماس کو مزيد جھکنے پر مجبور کرنے کے لئے مصر پر شدید دباؤ ڈال رہا ہے ۔
-
اخوان المسلمین کے خلاف مصر کی فوجی عدالت کے فیصلے برقرار
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰مصر، احوان المسلمین کے رہنماؤں کو عمر قید کی سزاکی توثیق کردی گئي