-
حماس کا محمود عباس پر فلسطینیوں کے خلاف سازش کا الزام
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۹:۳۷حماس نے محدود خود مختار فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس پر غزہ پٹی کے خلاف سازش کا الزام لگایا ہے۔
-
نیویارک میں ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں اپنی ملاقاتوں کے جاری سلسلے میں، رومانیہ، نیوزیلینڈ اور مصر کے وزرائے خارجہ نیز اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی-
-
مصری حکومت کی اسرائيل نوازی
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۶مصر کے صدرعبدالفتاح السیسی کی جانب سے اسرائیل نوازی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
مسجدالاقصی پر جارحیت کے خلاف مصری عوام کے مظاہرے
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۴مصری عوام نے اپنے ملک کے مختلف شہروں میں مصر میں فوجی کودتا کی مخالفت اور مسجدالاقصی کی حمایت میں مظاہرے کئے-
-
بحیرۂ روم کے پانی سے غزہ کی سرنگوں کو تباہ کرنے کا عمل شروع
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۹:۱۱مصری فوج نے غزہ سے متصل اپنے ملک کی سرحدوں پر بحیرہ روم کے پانی کے ذریعے، غزہ کی سرنگوں کو تباہ کرنا شروع کر دیا ہے-
-
بحران یمن کے سیاسی اور پائیدار حل کی امید کا اظہار
Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۶عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نے بحران یمن کے سیاسی اور پائیدار حل کی امید کا اظہار کیا ہے۔
-
مصری سیکورٹی فورس نےسیاحوں کی بس پر فائرنگ کردی،22 ہلاک و زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۸مصر کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے ملک کے سیاحتی علاقے مغربی صحرا میں غلطی سے سیاحوں کی بس پر حملہ کر کے بارہ سیاحوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
مصری صدر کی جانب سے صدر بشار اسد کی حمایت کا اعلان
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۹مصر کے صدر نے شام کے انٹلیجنس چیف کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ان کا ملک صدر بشار اسد کی حمایت کرتا ہے اور ان کی حکومت کی سرنگونی کا خواہاں نہیں ہے۔
-
مصر کی ایک عدالت کی جانب سے کئی افراد کو پھانسی کی سزا کا حکم
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۹مصر کی ایک عدالت نے متعدد افراد کو داعش کے ساتھ رابطے کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی ہے-
-
شام اور مصر سفارتی تعلقات کی بحالی پر متفق
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۷خبری ذرائع نے کہا ہے کہ شام اور مصر نے گذشتہ دو برسوں سے منقطع اپنے سفارتی تعلقات دوبارہ بحال کرنے پر اتفاق کرلیا ہے-