-
امریکا کے اتحادیوں کو لگا بڑا جھٹکا، انٹیلی جنس معلومات ہوئی لیک
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳امریکہ کے "دی ہل" جریدے میں آیا ہے کہ ٹرمپ حکومت کے ہاتھوں حساس فوجی معلومات کے لیک ہوجانے کے نتیجے میں واشنگٹن کے یورپی اور دیگر اتحادیوں کو بری طرح ناامیدی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
پورے ایران کی فضا اسرائیل مردہ باد اورامریکا مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی+ تصاویر اور ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰تہران اور ایران کے دیگر شہروں اور قصبوں میں بیک وقت "علی العھد یا قدس" کے نعرے کے ساتھ عالمی یوم قدس کی ریلیاں نکالی گئيں جن کے دوران دہشت گرد اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرنے کے لیے روزہ دار لوگوں کا امڈتا ہوا سیلاب نظر آیا۔
-
مغربی دنیا میں اسلاموفوبیا کی روک تھام پر زور؛ ایران
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۲اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب علی بحرینی نے مغربی ممالک میں بڑھتی ہوئی اسلاموفوبیا پر تنقید کرتے ہوئے اس سلسلے میں عالمی اداروں اور حکومتوں کو جوابدے بنانے کی ضرورت پر تاکید کی۔
-
دہشت گرد اسرائیل نے ظلم کی ساری حدیں پار کر دیں، صیہونی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کا وقت آگیا: بقائی
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایکس سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ دنیا ہوش کے ناخن لے اور صیہونیوں کے تاریخی ظلم کے سامنے کھڑی ہوجائے۔
-
ایران کے حقوق نظر انداز نہ کئےجانے کی شرط پر ایران ایٹمی معاہدے کی عائد کردہ ذمےداریوں پر نظر ثانی کرسکتا ہے : بہروز کمالوندی
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۲ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران JCPOA کی عائد کردہ ذمہ داریوں پر نظر ثانی کرسکتا ہے بشرطیکہ ایران کے حقوق کو نظر انداز نہ کیا جائے ۔
-
مغربی ممالک کے مداخلت پسندانہ طرزعمل پر ایران کی سخت تنقید
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے انسانی حقوق سے بعض مغربی ملکوں کے غلط فائدہ اٹھانے پر سخت تنقید کرتےہوئے کہا ہے کہ یہ ممالک انسانی حقوق کے بنیادی مسائل، منجملہ فلسطین کے بحران کو نظرانداز کرکے ایران کے خلاف انسانی حقوق کے مسئلے کو بھی سیاسی بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔
-
بے حیائی کی بھی حد ہوتی ہے، مغرب کے دوہرے معیار درحقیقت مغربی تمدن کی گھناؤنی حقیقت سامنے لاتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۴رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ : مذاکرات کے لئے بعض منھ زور حکومتوں کا اصرار مسائل کے حل کے لئے نہیں ہے بلکہ اپنی توقعات مسلط کرنے اور اپنا حکم منوانے کے لئے ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران ان کی توقعات ہرگز پوری نہیں کرے گا۔
-
دہشت گرد صیہونی حکومت کی جیل سے 600 فلسطینی رہا، اسرائیل نے چوبیس فلسطینی بچوں کی رہائی روک دی
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۸قیدیوں کی آزادی کے ساتویں مرحلے میں جمعرات کو تقریبا ساڑھے چھے سو فلسطینی قیدی آزاد ہوئے۔
-
روسی وزیر خارجہ کا تہران دورہ، ایٹمی مذاکرات کے بارے میں ایران کا موقف پوری طرح واضح
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور اور اہم علاقائی و عالمی مسائل پر گفتگو کی ہے۔
-
ایران کے ساتھ کشیدگی بڑھانے سے مغرب کو کوئی فائدہ نہیں ملےگا؛ بلاول بھٹو زرداری
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کشیدگی بڑھانے سے مغرب کو کوئي فائدہ نہیں پہنچےگا۔