-
ریاض اجلاس میں غزہ میں جنگ کے خاتمے اور امداد رسانی کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں برطرف کئے جانے پر زور
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۴پانچ عرب ملکوں کے وزرائے خارجہ اور پی ایل او سے وابستہ نمائندے نے ریاض میں کل منعقد ہونے والے ایک اجلاس میں غزہ میں جنگ کے خاتمے پر تاکید کی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں بحرالمیت کے سواحل پر صیہونی فوجی ٹھکانوں پر عراقی استقامت کا حملہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵عراق کی اسلامی استقامت نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین میں بحرالمیت کے سواحل پر صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
یمن کے صوبے صعدہ پر امریکی لڑاکا طیاروں کے حملے
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹خبری ذرائع کے مطابق امریکہ نے یمن کے صوبہ صعدہ پر لڑاکا طیاروں سے حملہ کیا ہے-
-
امریکہ نہ صرف غزہ بلکہ خطے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار: تحریک حماس
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹تحریک حماس کے خارجہ تعلقات کے سربراہ اسامہ بن حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ نہ صرف غزہ بلکہ خطے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار ہے۔
-
غزہ کے شمالی اور جنوبی علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کی بمباری
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳صیہونی فوجیوں نے غزہ کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے شمالی اور جنوبی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت میں مزید کئی نہتھے مظلوم فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت میں مزید کئی نہتھے مظلوم فلسطینی عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے ہیں جن میں پانچ چھوٹے بچے بھی شامل ہیں۔
-
سینئر صہیونی فوجی اہلکار کا اعتراف: حماس کے وار سے ہمیں کوئی چیز نہیں بچا سکے گی
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۴ایک سینیئر صہیونی فوجی نے مزاحمتی جاں بازوں کے خلاف لڑائی میں صہیونی فوج کے جوانوں کے مشکل حالات کا اعتراف کرتے ہوئے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ہر روز حماس کے جال میں پھنس جاتے ہیں۔
-
ہمارا مطالبہ مکمل جنگ بندی، پناہ گزینوں کی بازآبادکاری، فلسطینی قیدیوں کی رہائی اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جانا: حماس
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۱تحریک حماس نے کہا ہے کہ جیسا کہ ہم پہلے بھی اعلان کر چکے ہيں تمام مذاکرات میں ہمارا مطالبہ مکمل جنگ بندی۔ پناہ گزینوں کی بازآبادکاری، فلسطینی قیدیوں کی رہائی اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جانا ضروری ہے۔
-
غزہ میں ایک اور صحافی صیہونی حکومت کے حملے میں شہید
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵خبری ذرائع کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع ابلاغ کے ڈائریکٹر اور رپورٹر رزق الغرابلی غزہ میں صیہونی دشمن کے حملوں میں شہید ہوگئے
-
بحیرۂ احمر میں امریکہ اور برطانیہ کے مزید 2 جہازوں پر حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ بحیرۂ احمر میں ایک امریکی جہاز اور ایک برطانوی جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔