ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان پیغامات کا تبادلہ رابطہ کاروں اور دیگر ممالک کے متعدد وزرائے خارجہ کے ذریعے ہو رہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے مغرب کے دوہرے معیاروں کو، انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی کھلی مثال قرار دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں کئی ملکوں کے عہدیداروں سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین آج ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے۔
عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی ولیعہد کی درخواست پر بغداد میں ایران و سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی براہ راست ملاقات ہوگی
اسماعیل ہنیہ اورمحمودعباس کی ملاقات کے حوالے سے ان دنوں مختلف قسم کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
تحریک حماس کےسربراہ اسماعیل ہنیہ اور فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس نے برسوں بعد الجزائرکے جشن آزادی کی تقریبات کے موقع پر ایک دوسرے سے ملاقات کی، اس ملاقات میں فلسطین کی قومی آشتی کے معاملات پر بات چیت ہوئی۔
رہبر انقلاب اسلامی نے دشمن کے مقابلے میں کامیابی کو استقامت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے تہران میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
جرمنی کی وزیر خارجہ نے آج اپنے دورہ پاکستان میں پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔