-
ممبئی حملے میں ملوث ذکی الرحمٰن لکھوی گرفتار
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے دہشت گردی کے لیے مالی معاونت کے کیس اور مبینہ طور پر ممبئی حملوں میں ملوث ہونے پر کالعدم دہشتگرد گروہ لشکر طیبہ کے سرغنہ ذکی الرحمٰن لکھوی کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
ممبی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن اور بجلی کی بحالی
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۸ہندوستان کے اقتصادی مرکز ممبئی اور اس کے نواحی علاقوں میں بڑے گرڈ میں خرابی کے باعث ایک بڑے علاقے کی بجلی بند ہوگئی۔
-
ہندوستان میں کورونا کا نیا ریکارڈ
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸ہندوستان میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد کل ایک دن میں سب سے زیادہ افراد کے مبتلا ہونے کا نیا ریکارڈ سامنے آیا ہے۔
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج اور دھرنا
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ہندوستان کے کئی شہروں میں احتجاج اور دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یوم جمہوریہ ہند پر ممبرا میں خواتین کا مظاہرہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۱سحر نیوزرپورٹ
-
ایران ہند بینکاری پر زور
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
سی اے اے اور این ارسی کے خلاف ممبئی میں مظاہره
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
ممبئی میں ہندوستانی تاجروں اور صنعتکاروں سے وزیرخارجہ کا خطاب
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳ایران کے وزیرخارجہ نے جمعہ کو ممبئی میں ہندوستان کے تاجروں اور صنعتکاروں سے ملاقات میں ایران اور ہندوستان کے تجارتی اور اقتصادی تعلقات میں توسیع پر زور دیا ہے
-
امریکا کی ریاستی دہشتگردی کے خلاف ممبئی میں احتجاجی مظاہره
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان کے مختلف علاقوں میں سی اے اے کے خلاف مظاہرے
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۲ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے کے خلاف جمعے کو بھی قومی دارالحکومت دہلی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے-