ایران کے اینٹی نارکوٹک بورڈ کے سیکریٹری جنرل اسکندر مومنی نے کہا ہے کہ براعظم امریکا اور یورپ کے بعض ملکوں کی پالیسی نے دنیا میں منشیات کے استعمال کو بڑھاوا دیا ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ملک ہے۔
فردوس عاشق اعوان نے انکشاف کیا ہے کہ رانا ثنا اللہ آسان پیسہ کمانے کے چکر میں گرفتار اور بدنام ہوئے اور ان کے اسکواڈ کی گاڑیاں ہیروئن باہر بھیجنے کے لیے استعمال ہورہی تھیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کے خودسرانہ اقدامات اور پابندیاں انسداد منشیات کے میدان میں بین الاقوامی تعاون کی راہ میں رکاوٹ بنی ہوئی ہیں۔
لاطینی امریکا کے ملک برازیل کی جیل میں قیدیوں اور اُن کے مہمانوں کے دو گروہوں کے درمیان خوںریز تصادم میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات سردار علی محمد مہر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
ایران اور روس نے انسداد منشیات کے میدان میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
جنرل قاسم رضایی نے کہا ہےکہ سرحدوں پر سازشوں کے باوجود ایران نے اپنی سرحدی حدود کو مکمل طور پر محفوظ بنایا ہے۔
اقوام متحدہ نے ایران کے ساتھ انسداد منشیات مہم میں دوطرفہ تعاون کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ منشیات پکڑنے میں اسلامی جمہوریہ ایران دنیا میں پہلی پوزیشن رکھتا ہے ۔
سحر نیوز رپورٹ