ہندوستان کی شمالی پہاڑی ریاست ہماچل پردیش میں اسکرب ٹائفس Scrub Typhus سے ایک اور موت ہوگئی ہے۔ شملہ کے آئی جی ایم سی ہسپتال میں ایک اور عورت کی موت ہوگئی۔
قطیف کے تین شیعہ نوجوانوں کو سعودی عدالت نے موت کی سزا دی ہے جن پر دہشت گردی کے الزامات لگا کر قانونی تقاضے پورے کئے بغیر ان کے سر قلم کئے گئے۔
برطانوی دارالحکومت لندن کے ایک مکان میں ایک ماں اپنے دو بچوں کے ہمراہ مردہ حالت میں پائی گئی ہے۔
ترکیہ اور شام میں خوفناک اور تباہ کن زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تقریبا بائیس ہزار سے زیادہ ہوچکی ہے۔
بن سلمان کے دور میں سزائے موت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا اور ایک سال میں 147 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔
ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے دھنباد شہر میں آتش زدگی کے ایک بھیانک حادثے میں کم سے کم 15 افراد کی درد ناک موت ہوگئی ہے۔
گیمبیا کے بعد اب ازبکستان نے مبینہ طور پر کہا ہے کہ ہندوستانی دواساز کمپنی کی تیار کردہ دوا پینے سے 18 بچوں کی موت ہوگئی ہے۔
سعودی عرب میں ایک استاد کو صرف اس لئے 30 سال کے لئے سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا گیا کہ اُس نے آل سعود حکام پر اپنے کچھ سلسلہ وار ٹوئیٹس میں تنقید کر دی تھی۔
ایران میں اسرائیل کے لئے جاسوسی کرنے والے چار مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی۔
ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں آج (اتوار کو) جلوس عید میلاد النبؐی کے دوران ایک بڑا حادثہ ہوا ہے جس میں 6 افراد کی موت ہوگئی۔