ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا نے زور پکڑ لیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 80 ہزار 472 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کے تیسرے اور آخری مرحلے کے تحت آج بروز بدھ سے تمام پرائمری اسکولز بھی کھل گئے۔
ہندوستان میں کئی ہفتوں بعد کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے نیچے آ گئی ہے۔
اقوام متحدہ نے کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 10 لاکھ ہونے کو انتہائی تکلیف دہ قرار دیا ہے۔
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وبا سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور اس وائرس سے ہلاکت خیزی کا سلسلہ اب بھی تھمتا نظر نہیں آ رہا ہے۔
ہندوستان میں کورونا گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 89 ہزار افراد مبتلا ہو گئے۔
ہندوستان کے سابق وزیر دفاع جسونت سنگھ کا آج اتوار کی صبح 82 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
کورونا کو کنٹرول کرنے میں برطانوی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف عوام میں کافی غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
عالمی ادارہ صحت نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کے بڑے پیمانے پر استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 20 لاکھ ہوسکتی ہے۔
ہندوستان میں کورونا سے مزید ایک ہزار 89 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔