-
فیس ماسک اور سماجی دوری، کورونا کو دور رکھنے میں کتنی مددگار ؟
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳کئی بار تو فیس ماسک اور سماجی دوری سے بیماری کو مکمل طور پر دور رکھنے میں مدد ملتی ہے مگر یہ بھی امکان ہے کہ ان کے نتیجے میں وائرس کی کم مقدار لوگوں تک پہنچتی ہے، جس سے جسم میں وائرل لوڈ کی مقدار بھی کم رہتی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا ہی کورونا، ایک دن میں1181 ہلاکتیں
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا نے زور پکڑ لیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1181 افراد ہلاک ہوئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے مزید 80 ہزار نئے کیسز
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا نے زور پکڑ لیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 80 ہزار 472 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
-
پاکستان میں تعلیمی سرگرمیاں بحال
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۸پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کے تیسرے اور آخری مرحلے کے تحت آج بروز بدھ سے تمام پرائمری اسکولز بھی کھل گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۸ہندوستان میں کئی ہفتوں بعد کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے نیچے آ گئی ہے۔
-
کورونا سے 10 لاکھ ہلاکتوں پراقوام متحدہ کی تشویش
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵اقوام متحدہ نے کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 10 لاکھ ہونے کو انتہائی تکلیف دہ قرار دیا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں، 10 لاکھ سے زائد
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وبا سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور اس وائرس سے ہلاکت خیزی کا سلسلہ اب بھی تھمتا نظر نہیں آ رہا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور، ایک دن میں 89 ہزار افراد مبتلا
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴ہندوستان میں کورونا گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 89 ہزار افراد مبتلا ہو گئے۔
-
ہندوستان کے سابق وزیر دفاع جسونت سنگھ انتقال کر گئے
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۳ہندوستان کے سابق وزیر دفاع جسونت سنگھ کا آج اتوار کی صبح 82 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
-
لندن، حکومت کی کورونا پالیسی کے خلاف عوام سڑکوں پر
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰کورونا کو کنٹرول کرنے میں برطانوی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف عوام میں کافی غم و غصہ پایا جاتا ہے۔