-
امریکہ میں گرمی کا قہر، دسیوں ہزار ایکڑ جنگل تباہ، متعدد ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴امریکہ کے مختلف علاقوں میں گرمی اور بڑھتے درجہ حرارت سے بحرانی صورتحال پیدا ہو گئی ہے اور اب وہاں متعدد افراد کے مرنے اور دسیوں ہزار ایکڑ جنگلات کے جل کر راکھ ہو جانے کی خبر ہے۔
-
یورپ میں گرمی کا قہر، سیکڑوں ہلاک۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳یورپ میں شدید گرمی کی لہر سے روز بروز جانی نقصان اور آتش زدگی کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
بلوچستان میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 57 افراد جاں بحق متعدد زخمی
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶بلوچستان میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اور بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصانات ہوئے۔
-
پاکستان میں بڑھتا درجۂ حرارت، ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے ہفتے پاکستان بھر میں بدترین ہیٹ ویو جیسے حالات کا خدشہ ہے اور اتوار (8 مئی) کو دباؤ میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔
-
ہندوستان کو تاریخ کی شدید ترین گرمی کی لپیٹ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: ماہرین
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰ماہرین کا کہنا ہے کہ ہندوستان کو رواں سال میں اپنی تاریخ کے گرم ترین سال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
-
امریکہ آئس ایج کی جانب پلٹ گیا۔ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹مشرقی امریکہ میں آئے شدید سرمائی اور برفانی طوفان سے نظام زندگی معطل ہو کے رہ گیا ہے۔
-
برفباری دیکھ کر سعودی شہری ناچ اٹھے!۔ ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸حالیہ دنوں میں سعودی عرب کے بعض پہاڑی اور حتیٰ صحرائی علاقوں میں برفباری ہوئی جسے دیکھ کر سعودی شہری حیران رہ گئے اور کچھ تو خوشی میں اپنا روایتی رقص کرنے لگے۔
-
علاقہ جہاں کیلے اور سیب سے بھی کیل ٹھوک لیتے ہیں!۔ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹روس کے سائبیریا علاقے میں اویمیاکن نامی ایک قریہ ہے جسے دنیا کا سب سے ٹھنڈا علاقہ قرار دیا گیا ہے۔ اس خطے کا درجہ حرارت 67- سینٹیگریڈ تک پہنچ بھی جاتا ہے اور نتیجتاً یہاں کیل ٹھوکنے کے لئے لوگ ہتھوڑی کے بجائے کیلے اور سیب کی مدد بھی لے لیتے ہیں۔
-
افغانستان میں برفانی تودے گرنے سے جنوبی و شمالی علاقوں کا رابطہ منقطع
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰شمالی افغانستان میں سالنگ کے راستے میں برفباری اور برفانی تودے گرنے کی بنا پر بند کر دیئے گئے۔
-
موسمیاتی تبدیلیوں سے عالمی تشویش میں اضافہ، پیرس معاہدے میں واپسی کے لئے امریکہ کا اعلان، اقوام متحدہ نے کانفرنس کی ناکامی کو موت کے پروانے سے تعبیر کیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۳اسکاٹ لینڈ کے شہرگلاسگو میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس جاری ہے۔