ہندوستان کے قومی دارالحکوت دہلی میں مانسون نے دستک دے کے لوگوں کو گرمی سے کسی حد تک راحت دلا دی۔
ہندوستانی ریاست یوپی اور مشرقی راجستھان میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث 38 افراد ہلاک ہوگئے۔
پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ کینیڈا میں شدید گرمی کا قہر جاری ہے اور ہلاکتوں کی تعداد پانچ سو تک پہنچ گئی ہے۔
شمالی امریکہ کے بعد اب مغربی کینیڈا میں بھی شدید گرمی پڑ رہی ہے۔
ماحولیاتی تحفظ کے حامیوں نے میکرون پر انتخابی وعدوں پر عمل نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
انڈونیشیا میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 44 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
امریکہ میں سردی کی شدید لہر برفانی ہواؤں نے 37 افرادکی جان لے لی
سخت سردی اور موسم کی خرابی کی وجہ سے امریکہ میں درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے باعث متعدد افراد جاں بحق ہو گئے۔
نیدرلینڈ میں سمندری طوفان اور شدید سردی کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
جاپان میں شدید برفباری کے باعث مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔