- 
          استقامتی محاذ کے کمانڈروں کی شہادت کی برسی کے موقع پرعراقی عوام کا مارچDec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰محاذ استقامت کے شہید کمانڈروں کی تیسری برسی کے موقع پر فتح کے شہید کمانڈروں کی فداکاری کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے عراق کے عوام نے ایک بڑا جلوس نکالا۔ 
- 
          ظہور کی زمین ہموار کرتا ترانہ ’سلام فرماندہ‘۔ ویڈیوزJun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲شاعر و مداح کے خلوص اور امامِ زمانہ، فرزند رسولِ رحمت، حضرت امام مہدی علیہ السلام سے بشریت کی والہانہ عقیدت و الفت کا عکاس فارسی ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ اب عالمی شہرت حاصل کر گیا ہے. 
- 
          عراق، امریکہ کے ساتھ اب ترکی بھی نشانے پر آگیاJan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲شمالی عراق کے ایک علاقے پر قابض ترک فوج کی ایک چھاؤنی پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔ 
- 
          موصل میں داعش کی دراندازی کی کوشش حشد الشعبی نے ناکام بنا دیNov ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۷تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے بچے کھچے عناصر نے عراق کے صوبے نینوا کے موصل شہر میں نفوذ کی کوشش کی جسے رضاکار فورس حشد الشعبی نے ناکام بنا دیا۔ 
- 
          عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر حملہSep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۰عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر حملہ ہوا ہے۔ 
- 
          عراق کے شہر موصل میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشنSep ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹عراقی فوج نے شہر موصل میں آپریشن کرکے داعش کی باقیات کے کئی خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔ 
- 
          رضاکار فورس پر اعتماد، جنوب موصل کے قبائل کی حکومت سے عجیب درخواستAug ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۰جنوب موصل کی قبائل کونسل کے رکن کا کہنا ہے کہ حکومت عراق کو اس علاقے کی سیکورٹی کی ذمہ داری رضاکار فورس الحشد الشعبی کے حوالے کر دینی چاہئے۔ 
- 
          الحشدالشعبی عراق کے امن و استحکام کی ضامن : فالح الفیاضJul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے سربراہ فالح الفیاض نے زور دے کر کہا ہے کہ الحشدالشعبی عراق کے امن و استحکام کی حقیقی ضامن اور تمام عراقی سیکورٹی فورسز کی پشتپناہی کرتی رہے گی۔ 
- 
          موصل کو نئی زندگی دینے کا منصوبہApr ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۹عراق، موصل کی تاریخی مسجد کی تعمیر کے لئے مصری انجینئرز نے مقابلہ جیت لیا 
- 
          عراقی فضائیہ کی بمباری،داعش کے 120 ٹھکانے تہس نہس،27 دہشت گرد ہلاکMar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۹عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں کو ٹھیک ٹھاک نشانہ بنایا ہے۔