عراقی فوج نے موصل میں پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوبی علاقے میں تیل کے تقریبا سو کنؤوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
عراق کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ موصل آپریشن میں ترکی کو شرکت کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں داعش دہشت گرد گروہ کا خاتمہ کئے جانے کے موقع پر بعض ممالک مداخلت کر رہے ہیں۔
دہشت گرد گروہ داعش نے موصل کے مختلف علاقوں میں ڈھائی سو عراقیوں منجملہ متعدد بچوں کو بھی قیدی بنالیا ہے-
عراقی وزیر اعظم نے موصل کی آزادی اور اس سلسلے میں کسی قسم کا اختلاف رائے نہ پائے جانے کے تناظر میں عراقی کردستان کے ساتھ سمجھوتہ طے پانے کی خبر دی ہے-
شہر موصل میں عراقی فضائیہ کے حملے میں داعش دہشت گرد گروہ کے کئی سرغنہ اور کمانڈرز ہلاک ہو گئے۔
ایمنسٹی انٹر نیشنل نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں انسان دوستانہ امداد ناکافی رہی ہے۔
عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی افواج، صوبے نینوا کے مرکز موصل کو آزاد کرانے کے لئے مکمل طور پر آمادہ ہیں-
عراقی فوج نے موصل کے جنوب میں نیا آپریشن شروع کر دیا ہے