-
شمالی عراق پر امریکی حملوں میں بڑی تعداد میں عام شہریوں کے جانی نقصان پر روسی وزارت خارجہ کی تشویش
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۶روس کی وزارت خارجہ نے موصل میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں بڑی تعداد میں عام شہریوں کے قتل عام پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
شمالی عراق میں فوج کی پیشقدمی جاری، ایک اور علاقہ آزاد
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴عراقی فوجیوں نے شمالی عراق میں اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ نینوا کے ایک اور علاقے کو آزاد کرا لیا۔
-
عراقی فوج کی پیشقدمی جاری
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۷عراقی فوج مغربی موصل میں یکے بعد دیگرے کامیابی حاصل کرتے ہوئے آگے بڑھ رہی ہے-
-
عراق: موصل کا مغربی ساحلی علاقہ، دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۴موصل کا مغربی ساحلی علاقہ حیّ الورشان دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد ہو گیا۔
-
مغربی موصل میں عراقی افواج کی پیشقدمی
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۵عراق کی عوامی رضاکارفورس نے مغربی موصل کے علاقے القیروان میں داعش کی سپلائی لائن کاٹ دی ہے۔
-
داعش کے کیمیاوی ہتھیار بنانے کی فیکٹری پر فوج کا کنٹرول
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۸عراقی فوج نے موصل میں کیمیاوی ہتھیار بنانے کی داعش کی ایک فیکٹری کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
عراق: موصل میں سو سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۵عراقی پولیس کے سربراہ نے کہا ہے کہ موصل کے مغرب میں الہرمات کے علاقے میں سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی میں ایک سو چالیس داعش دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
داعش کا موصل سےعنقریب خاتمہ
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹عراقی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عثمان الغانمی نے کہا ہے کہ آئندہ چند روز میں داعش سے موصل کا قبضہ چھڑالیں گے اور رمضان المبارک سے قبل ہی شہر سے داعش کا خاتمہ ہوجائے گا ۔
-
عراق میں داعش کے ہاتھوں ایک اور وحشیانہ قتل عام
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹داعش دہشت گرد گروہ نے موصل کے مغرب میں وحشیانہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے زیرقبضہ علاقے سے فرار کرنے والے سترہ عراقی گھرانوں کے متعدد اراکین کا قتل عام کر دیا۔
-
عراق: رہائشی علاقوں پر امریکی اتحاد کی بمباری، 35 جاں بحق 133 زخمی
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳عراق کے صوبے موصل کے رہائشی علاقوں پر امریکی طیاروں کی بمباری میں درجنوں عام شہری ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔