حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں مقوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔
ایران کے میزائل حملوں کے بعد صہیونی حکام وائٹ ہاؤس کے ساتھ جدید امریکی دفاعی نظام کی تنصیب کے حوالے سے مذاکرات کر رہے ہیں۔
رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے 300 سے زائد میزائل مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر فائر کئے ہیں۔
لبنان کی تحریک استقامت نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں اور فوجی مراکز کے خلاف بیس کارروائیاں انجام پانے کی خبر دی ہے۔
عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے مقبوضہ جنوبی فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔
تہران کے فلسطین اسکوائر پر تحریک استقامت کی حمایت اور صیہونی جارحیت کے مقابلے میں اعلان آمادگی کے لئے وسیع پیمانے پر عوامی اجتماع منعقد ہوا۔
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے اعتراف کیا ہے کہ ایران نے اپنے سب سے بڑے حملے میں اسرائیل پر سیکڑوں میزائل فائر کئے ہيں۔
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل حملے گذشتہ دو ماہ کے دوران اس اسرائیلی حکومت کے جارحانہ اور دہشت گردانہ اقدامات کا ایک ضروری اور مناسب جواب ہیں۔
مزاحمتی گروہوں نے شمال مشرقی شام میں واقع امریکی فوجی اڈے کو راکٹوں سے نشانہ بنایا۔
فوٹوگیلری