-
صہیونی فوج کا یمنی میزائل کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱چند گھنٹوں کی خاموشی کے بعد اسرائیلی فوج نے یمنی مسلح افواج کی جانب سے داغے گئے میزائل کو روکنے میں فضائی دفاعی نظام کی ناکامی کا اعتراف کیا۔
-
حزب اللہ اور یمنی فوج کے بعد عراق سے بھی دہشتگرد اسرائیلی فوجی اڈوں پر حملے شروع
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۹عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں میں سے ایک کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
تل ابیب پر یمنی مجاہدوں کا جدید ترین میزائل سے حملہ، صیہونیوں میں خوف و ہراس
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹یمن کی عوامی تحریک انصارللہ نے تل ابیب میں ایرپورٹ کے قریب ایک علاقے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل پر حملہ، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۳حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت کے جواب اور فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ شمالی فلسطین میں انتہا پسند صیہونی آبادی کے علاقوں کو نشانہ بنایا ہے جس کی بنا پر خطرے کے سائرن بجنے لگے اور ان انتہا پسند صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی۔
-
حزب اللہ نے کیا کمال، دہشتگرد اسرائیلی فوج کے کمانڈ سینٹروں کو بنایا نشانہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۱لبنان کی حزب اللہ نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی حکومت کے کئی کمانڈ سینٹروں اور فوجی اڈوں کو ڈرون اور میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملوں کا سلسلہ جاری
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۵حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوجی کی "گولانی" بریگیڈ کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملے کا اعلان کیا ہے۔
-
حزب اللہ کا اربعین آپریشن کتنے گھنٹے جاری رہا اور کتنے میزائل داغے گئے؟
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲صیہونیوں نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے لئے حزب اللہ کے ڈرون طیاروں کا مقابلہ بہت سخت ہے۔
-
حزب اللہ کے میزائلی حملوں سے محفوظ رہنے کیلئے پناہ گاہوں میں چلے جائیں: صیہونی حکومت
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۶حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی آبادی کے علاقوں اور صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں سے جوابی حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیل پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے، استقامتی محاذ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷فلسطین کی مختلف تحریکوں منجملہ حماس اور جہاد اسلامی نے اپنے علیحدہ علیحدہ بیانات میں حزب اللہ کے کمانڈر فواد شکر کے قتل کے جواب میں انجام پانے والی کارروائی پر حزب اللہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے، اس کارروائی کو صیہونی حکومت کے منھ پر زوردار طمانچہ قرار دیا۔
-
حزب اللہ کا حملہ، صیہونی کارخانے بند، 2 لاکھ صیہونی آباد کار اسرائیل سے بھاگ گئے
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴شمالی مقبوضہ فلسطین میں حزب اللہ لبنان کے حملے جاری رہنے کی وجہ سے صیہونی کارخانے بند ہوگئے ہیں اور صیہونیوں کی معیشت اور صنعت کو سنگین نقصان پہںچا ہے۔